اخبار
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور شدت پسندوں کے کئی ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان جاش ارنسٹ نے کہا ہے کہ اوباما انتظامیہ نے آئندہ آنے والی حکومت کے دورمیں ایٹمی معاہدے کے مستقبل کے حوالے سے کوئی ضمانت نہیں دی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نےبعض مدافع حرم شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات میں فرمایا: اگر ہم امریکہ اور اسرائیل کے پروردہ دشمنوں اور
اگر بدخواہوں اور فتنہ پروروں کو، جو امریکہ اور صیہونی حکومت کے آلہ کار ہیں، حرم حضرت زینب سلام اللہ تک پہنچنے سے روکا نہ گیا
اکستانی حکام کو داعش دہشت گرد گروہ اور لشکر جھنگوی کے خلاف ٹھوس اقدام کرنا
بارگاہ حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام اور اس کے اطراف کی شاہراہوں پر عقیدت مندوں کا ایک سیلاب ہے جو ایران اور دنیا کے دیگر ملکوں من جملہ پاکستان، ہندوستان اورافغانستان سے سفر کرکے مشہد مقدس پہنچے ہیں
شہید ہونے والے کمسن عزادار فراز کی نماز جنازہ مسجد و امام بارگاہ خیر العمل انچولی سوسائٹی میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید حسن ظفر نقوی کی زیر اقتدا ادا کر دی گئی،
شیخ آدم کی گرفتاری بغیر کسی عدالتی حکم کے عمل لائی گئی ہے اور فوجی حکام ان کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات فراہم کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔
رہبرانقلاب اسلامی نے ایک بار پھر فرمایا ہے کہ امریکا کے بارے میں حسن ظن نہیں رکھا جاسکتا
پاکستان کے انٹیلی جینس ادارے آئی بی نے ہندوستان اور افغانستان پر سی پیک منصوبے کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔
منیلا میں امریکی سفارت خانے کے سامنے کئے جانے والے اجتماع کو طاقت کا استعمال کر کے منتشر کئے جانے کے نتیجے میں تشدد بھڑک اٹھنے کے واقعے میں کئی افراد جاں بحق ہو گئے۔
افغانستان کے اراکین پارلیمنٹ نے سعودی حکومت کے ذریعے طالبان کی مدد کئے جانے پر سخت احتجاج کیا ہے
کراچی کے لیاقت آباد ایف سی ایریا میں مجلس عزا امام حسین علیہ السلام کے قریب دھماکا
واقعہ بغداد کے شمالی ضلع الشعب میں پیش آیا جہاں محرم الحرام کی مناسبت سے ایک خیمہ کے اندر مجلس عزا جاری تھی
ڈی آئی خان کے علاقے حاجی مورا میں تکفیری دہشتگردوں نے سید عامر حسین شاہ ولد سید مولانا اقبال حسین شاہ کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ سید عامر حسین شاہ گیارہ محرم کو کام کی غرض سے دکان پر گیا، مگر رات گئے واپس نہیں آیا
اس ملک کی پولیس نے شب عاشور کو سلانگور کی امام بارگاہ پر حملہ کر کے ۳۰ افراد کو گرفتار کیا۔
دنیا کے پچیس ملکوں سے کئی لاکھ زائرین، یوم عاشورہ کی عزاداری میں شرکت کے لیے کربلائے معلی آئے۔
اگر عدل و انصاف کی بنیاد پر دنیا میں کوئی عدالت ہوتی تو بلاشبہہ ان لوگوں کو جو یمن میں وحشیانہ جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں کئی کئی بار پھانسی کی سزا کا حکم دیتی
۔آج سے 70 برس پیشتر جب پوتن کا بھائی شدید بیماری اور بھوک کے باعث ایڑیاں رگڑ رگڑ کر موت کے منہ میں جا رہا تھا تب