اخبار

شامی فوج نے صیہونی حکومت کے چار ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا۔
شمالی افغانستان میں افغان فوجی اڈے پر طالبان کے حملے میں 100 سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد افغان آرمی چیف جنرل شیر محمد کریمی اور وزیر دفاع عبداللہ خان حبیبی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
یمن کے رہنما عبدالمالک کہتے ہیں امریکا اور اسرائیل ایک ہی سکے کے دو رخ اور دنیا میں دہشتگردی کے بانی ہیں۔ دونوں ملک اپنے اتحادیوں کو کٹھ پتلی سمجھتے ہیں۔
چینی صدر شی جن پنگ اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ
سعودی فوجی اتحاد:مسلمانوں کے مابین انتشارپھیلانے کی سازش
سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ سعودی فوجی اتحاد سےمسلمانوں کے مابین انتشارپھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے مقابلے میں تمام عرب اور اسلامی ملکوں سے متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔
جنوبی موصل میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
عراق کے شہر موصل کے جنوبی علاقے میں تکفیری دہشت گردوں کے ناکام حملے میں اس دہشت گرد گروہ کو خاصا نقصان پہنچا ہے۔
شیخ عیسی قاسم کے نمائندے شیخ دقاق کی شہریت منسوخ، دس سال قید کی سزا
بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے انقلابی عوام پر اپنا تشدد مزید بڑھاتے ہوئے ایران میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے نمائندے شیخ عبد اللہ دقاق کی شہریت کو منسوخ کر دیا۔
بشارالاسد، حزب اللہ اور ایران یا امریکہ، روس ایک فیصلہ کرے، امریکہ
بشارالاسد، حزب اللہ اور ایران یا امریکہ، روس ایک فیصلہ کرے، امریکہ
فغان فوج کے تربیتی کیمپ پر طالبان کے حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 140 تک پہنچ گئی
رپورٹ کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کے صدر مقام مزار شریف میں فوجی وردیوں میں ملبوس تقریباً 10 حملہ آوروں نے فوجی کیمپ پر حملہ کردیا جس کے بعد دونوں دہشت گردوں نے پہلے مسجد اور بعدازاں کھانا کھانے کے مقام پر فوجیوں پر گولیاں برسائیں جس کے نتیجے می
اسرائیل کی ریمون جیل کے قیدیوں نے بھی دیگر فلسطینی قیدیوں کے ساتھ بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
جولان کی پہاڑیوں کے قریب شامی فوجی چھاؤنی پر اسرائیل کے حملے میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
ساتویں امام حضرت موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے لاکھوں زائرین عراق کے شہر کاظمین میں واقع امام عالی مقام کے مقدس روضے پر حاضری دینے کے لئے جارہے ہیں جبکہ اس حوالے سے عراقی حکومت نے زائرین کے لئے غیرمعمولی سیکورٹی انتظامات کئے ہیں۔
مزار شریف کے قریب واقع افغان فوج کی ایک چھاونی پر طالبان کے حملے میں ہلاک ہونے والے افغان فوجیوں کی تعداد ستّر ہوگئی ہے۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے آت دارالحکومت تہران میں ایران کے اسپیکر سے ملاقات کی۔
جدید ترین کروز میزائل نصر ایرانی بحریہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔
امریکی ماہرین نفسیات نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتہائی خطرناک نفسیاتی مریض قرار دیا ہے۔
اسکولی طلبا کی سطح کے قرآن کریم کا پانچواں بین الاقوامی مقابلہ تہران میں شروع ہوگیا ہے
سوشل میڈیا نے امریکی کروز میزائلوں کے بعض حصے کی شام کے علاقے طرطوس میں گر کر تباہ ہونے کی تصاویر شائع کی ہے۔
اردوغان عراق کے داخلی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں، عراقی حکومت
عراقی حکومت نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے کہا ہے کہ وہ عراق کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔

صفحات