اخبار

بوکو حرام اور حکومت میں مذاکرات، قیدیوں کے بدلے مغوی لڑکیاں
اغوا کی گئی 276 لڑکیوں میں سے متعدد فرار ہو گئی تھیں جبکہ کچھ کو رواں سال کے آغاز میں چھڑا لیا گیا تھا۔
شہدا جوان نسل کے لئے نمونۂ عمل ہیں
قائد انقلاب اسلامی نے کہا : ملت ایران نے اپنی مزاحمت و استقامت کے ذریعے عالمی طاقتوں کو بہت سے مقاصد میں ناکام اور مایوس کردیا ہے۔
 کویت کے بزرگ عالم دین کو بری کر دیا گیا
کویت کی عدالت نے ان کو اس وقت بری کر دیا جب ان پر لگائے الزامات بے بنیاد ثابت ہوئے
/sites/default/files/field/image/21_0.jpg
ایران کی طرف سے صاعقہ نامی جدید ترین ڈرون طیاروں کی رونمائی + تصاویر
مجلسوں میں ھر وہ کام جو شیعہ و سنی اختلافات بھڑکنے کا باعث ہو انجام دینے سے گریز کیا جائے
آیت الله نوری همدانی: سرزمین قم کے مرجع تقلید آیت الله نوری همدانی نے آج صبح اپنے درس خارج فقہ میں مبلغین سے خطاب کرتے ہوئے کہا : اصحاب پیغمبر(ص)، دیگر مذاھب کے مقدسات اور بزرگان اهل سنت کی توھین عمل حرام ہے ۔
جبہت النصرہ حامی ملکوں نے انھیں بہت سے گراڈ میزائل فراہم کیے ہیں۔
شام کے مسلح مخالفین نے اعلان کیا ہے کہ ان کے حامی ملکوں نے انھیں بہت سے گراڈ میزائل فراہم کیے ہیں۔
سید حسن نصرالله: برطانوی شیعہ صیہونیست اور وہابی سے بھی خطرناک ہیں
حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے اس اشارہ کے ساتھ کہ شام سے خطرہ دور ہو چکا ہے لیکن ابھی پوری طرح سے تمام نہیں ہوا ہے ، برطانوی شیعہ جو کہ وہابیت و صیہونیست سے بھی زیادہ خطرناک ہے اس سے ہوشیار رہنے کی تاکید کی ہے ۔
 ہیلری کلنٹن نے پہلی بار مناظرہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کوہرا دیا،گرما گرم بحث 
لیری کلنٹن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے اپنی تمام جوانی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ سے لڑتے ہوئے گزاری۔ہلیری کلنٹن نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا مزاج ایسا نہیں ہے کہ وہ صدارت کا منصب سنھبال سکیں۔ہلیری کلنٹن نے کہا کہ اپنا ذاتی ای میل استعمال کرنے کی غلطی کا
فضائی حملوں سے شامی فوج کی پوزیشن مضبوط ہوئی : پوتین
روس کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے جنگی طیاروں کی طرف سے تکفیری دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں پر حملوں کی وجہ سے اس وقت شام کی فوج مضبوط پوزیشن میں ہے۔
سعودی عرب میں پھانسیوں میں اضافے کے بارے میں انتباہ
برطانوی اخبار انڈی پینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم پرپرائیو (per prive) نے اپنی ایک رپورٹ میں سعودی عرب میں پھانسیوں میں اضافے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے دو ہزار سولہ کے آغاز سے لے کر اب تک بیاسی اف
اسلامی تہذیب کا احیاء ، اسلامی انقلاب کا ہدف : رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ اس عمل کا پہلا مرحلہ اسلامی انقلاب کا آغاز ہے اور اس کے فورا بعد اسلامی نظام تشکیل پانا چاہئے اورحضرت امام خمینی (رح) کا سب سے بڑا کارنامہ بھی اسلامی نظام قائم کرنا تھا-
امام خمینی (رہ) کی نظر میں حج
جہاں ہر سال مسلمان جمع ہوتے ہیں، سے لے کر اسلامی ممالک کے آخری کونے تک اسلام کا نام و نشان نہیں ملتا۔ وہ نہیں جانتے کہ اسلام کیا ہے، یہی وجہ ہے کہ مسلمان مکہ معظمہ، جو ایسا مقام ہے جسے اللہ تبارک وتعالیٰ نے مسلمانوں کے روحانی اجتماع کیلئے مرکز قرار دیا ہے
ملیشیا کے کداہ میں شیعہ مخالف بل نافذ
ملائیشیا میں حالیہ دنوں شیعہ مخالف سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔ گزشتہ روز اس ملک کی ریاست "کداہ" کے حکمران نے اتحاد بین المسلمین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے شیعہ مخالف قدم اٹھا کر ملائیشیا کے شیعوں پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔
 ہماری ذمہ داریاں اور غدیر
آج عید غدیر ہے جو مذہبی اعیاد میں سے سے بڑی عید ہے ۔یہ عید محروموں کی عید ہے ۔یہ عید مظلوموں کی عید ہے ۔یہ عید ایسی عید ہے کہ جس دن خدائے تبارک و تعالیٰ نے رسول السلام کے ذریعہ الٰہی مقاصد کے اجراءاور راہ انبیاءکے استمرار کے لئے حضرت علی علیہ السلام کو اپ
سعودی عرب کی بربریت اور سفاکیت
(ٹی وی شیعہ)الوقت ویب سایٹ کے مطابق یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے سعودی عرب کی قیادت میں جارح اتحاد کی بربریت اور سفاکیت کے خلاف یمنی فوج اور عوام کی استقامت نیز ایثار و فداکاری کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے بحران کا کوئی فوج
دہشتگردوں کے مکمل خاتمے تک پاک فوج کا ساتھ دیں گے، 5 ہزار علماء کا اعلان
پانچ ہزار سے زائد علماء و مشائخ نے انتہا پسندی، فرقہ واریت، کرپشن کے خاتمے اور آپریشن ضرب عضب، نیشنل ایکشن پلان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ داعش اور القاعدہ کا طرز عمل خلاف اسلام او ر خود کش حملے حرام ہیں۔
دہشت گردوں کی جانب سے شام میں مسٹرڈ گیس کے استعمال پر روس کا اظہار تشویش
رشیا ٹوڈے ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ شام کے علاقے دیرالزور میں دہشت گرد گروہ داعش کی جانب سے مسٹرڈ گیس کے استعمال پر مبنی رپورٹیں شدید تشویش کا باعث ہیں۔
شام میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
شام کے علاقے قلمون پر شامی فوج کے حملے میں دسیوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
 نحف اشرف: صحن حضرت زہرا (س) کے پہلے فیز کا افتتاح
حضرت علی علیہ السلام کے حرم میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کے نام سے منسوب صحن اور شبستان کی افتتاحی تقریب میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کے سربراہ حجت الاسلام محمدی گلپائگانی اور عراق کی متعدد مذہبی اور حکومتی شخصیات نے شرکت کی
ملتان، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں پانچ طالبان دہشت گرد ہلاک
کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ملتان میں دہشتگردوں کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا ہے، جس میں کالعدم تحریک طالبان سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشتگرد موقع پر ہلاک، جبکہ تین دہشتگرد فرار ہوگئے ہیں

صفحات