اخبار

پنجاب یونیورسٹی کا طالبعلم کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں گرفتار
لاہور میں انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی کے طالبعلم کو حراست میں لے لیا۔
حزب اللہ عربوں کی عزت کا نام: عراقی وزير خارجہ
عرب لیگ کے اجلاس میں عراق کے وزير خارجہ نے حزب اللہ لبنان کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ عربوں کی سرافرازی ،سربلندی اور عزت کا نام ہے
کرد فورس نے ترکی کی سرحد کے قریب واقع شام کے شہر تل ابیض کے تمام علاقوں کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام
حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغاممسلمانوں کے لئے موسم حج، لوگوں کی نظر میں شکوہ و افتخار کا موسم اور خالق کی بارگاہ میں دل کو منور کرنے اور خشوع و مناجات کا موسم ہے
نائیجیرین فوج کا حملہ، شیخ ابراہیم زکزکی کا آخری بیٹا بھی شہید ہوگیا
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کے بیٹے ’’حمد‘‘ کو بھی اس ملک کی فوج نے گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔
دوستی کی پاسداری اور اس کا صلہ
قائد انقلاب اسلامی نے ستائیس دی تیرہ سو نواسی ہجری شمسی مطابق بارہ صفر چودہ سو بتیس ہجری قمری کو فقہ کے اجتہادی و استنباطی درس " درس خارج" سے قبل حسب معمول فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے دو اقوال مع تشریح بیان کئے۔ ان دونوں روایتوں میں دوست
امریکی مسلمانوں کا ڈونالڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف بیان کے خلاف رد عمل
امریکی مسلمانوں نے ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف بیان کے ردعمل میں ان کے انتخابی مہم کے دفاتر کے سامنے اجتماع کیا اور نماز ادا کی۔
شام: حلب صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی شاندار کامیابیاں
شامی فوج نے شمال مغربی صوبے حلب میں دہشت گردوں کے خلاف شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں.
دہشتگرد گروہ داعش کے منڈ لاتے سائے اور اہلیان کرم ایجنسی کافریضہ
فاٹا سمیت پاکستان بھر میں حالات نہایت خطرناک اور کشیدگی کی جانب گامزن ہیں۔ وہی پرانے مہرے نام تبدیل کرکے ایک بار پھر نئے (داعش) کے نام سے سرگرم ہورہے ہیں۔
پاکستان میں داعش کی موجودگی ، ریت میں سر چھپانے سے خطرہ نہیں ٹلے گا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ کے دوران آئی بی کے سربراہ نے بتایا کہ مُلک سے دہشت گردی کے نیٹ ورک کو توڑ دیا گیا۔ تحریک طالبان کی کمر ٹوٹ گئی اور عالمی تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا نیٹ ورک بھی پکڑا گیا ہے
لاہور: 63 سے زائد انتہائی خطرناک انسانی سمگلرز کا تصویری ڈیٹا جاری
فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے 2 خواتین سمیت 63 سے زائد انتہائی خطرناک اور عرصہ دراز سے مطلوب انسانی سمگلرز کا تصویری ڈیٹا جاری کر دیا ہے
افغان صوبے پروان میں خود کش حملےکی ذمہ داری طالبان نےقبول کی
واضح رہے کہ افغان صوبے پروان میں پویس پر ہونے والے ایک خود کش حملے میں 9شہریوں سمیت کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے ہلاک ہونے والوں میں4 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جبکہ 19 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔
شجرہ خبیثہ ملعونہ حرمین شریفین کے انتظامات سنبھالنے کا اہل نہیں
حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے شہدائے منیٰ اور مسجد الحرام کے اہل خانہ سے ملاقات کو گذشتہ سال وقوع پذیر اس المناک سانحے کی یاد قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ منیٰ کا سانحہ اور عبادت کی حالت میں اور سورج کی تپش میں تشنہ لب ایرانی حاجیوں کی شہادت ایک نہایت غمگین اور ن
مغربی شام میں دسیوں دہشت گرد ہلاک
مغربی شام میں دہشت گردوں اور شامی فوج کے درمیان جھڑپ میں سو سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
علمائے یمن کی جانب سے سعودی عرب کی حج پالیسیوں کی مذمت
یمن کے علماء کی تنظیم نے سعودی عرب کی جانب سے یمنی عوام کو حج سے محروم کرنے کی مذمت کی ہے
بارہ سالہ سیاہ فام بچے کے قاتل پولیس اہلکاروں کو بری کئے جانے کے خلاف امریکہ کے مختلف شہروں میں مظاہرے
بارہ سالہ سیاہ فام بچے کے قاتل پولیس اہلکاروں کو بری کئے جانے کے خلاف امریکہ کے مختلف شہروں میں مظاہرے کئے گئے ۔
انتہا پسند یہودیوں کی مسیحی قبرستان کی بے حرمتی
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین میں قابض یہودیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے علاوہ مسیحی برادری کے مقدس مقامات بھی محفوظ نہیں رہے ہیں۔
سعودی قیادت میں بننے والے 34 رکنی اتحاد میں شمولیت سے انکار کے بعد انڈونیشیا میں بم دھماکے
سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے 34 رکنی اتحاد میں شمولیت سے انکار کے بعد انڈونیشیا کا دار الحکومت جکارتہ بم دھماکوں سے لرز اٹھا۔
اہل بیت علیہم السلام اور صحابہ کرامؓ کی تعظیم ہر مسلمان پر لازم ہے، صاحبزادہ سلطان احمد علی
جھنگ میں اصلاحی جماعت اور عالمی تنظیم العارفین کے زیراہتمام حق باہوؒ کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ سلطان احمد علی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے لیے نجات کا واحد راستہ سیرت النبیﷺ پر عمل ہے، جبکہ اہل بیت علہیم السلام اور صحابہ کرامؓ کی تعظیم ہر مس
شامی فوج اہم آپریشن شروع کرنے والی ہے
شامی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ شمال مغربی شہر حلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن شروع کرنے والی ہے۔

صفحات