اخبار
بلتستان کے بالائی علاقے تاحال سردی کی لپیٹ میں،،شدید برف باری کے باعث بلتستان ڈویژن کے بالائی علاقوں کا رابطہ تاحال منقطع محصور باسیوں کو جسم و جان کا رشتہ برقرار رکھنا مشکل ہو گیا ۔
اسلام آباد ۔ ترکی اور ایران نے خطے کی ترقی کیلئے علاقائی تعاون تنظیم کے اجلاس کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رابطوں کو فروغ دینے سے ہی ایشیاء میں ترقی اور خوشحالی کویقینی بنایا جاسکتاہے۔ مقاصد کے حصول کیلئے تعاون جاری رکھیں گے۔ رکن ممالک کو تجارت،ٹرانس
امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف اس ملک کے مختلف شہروں میں تارکین وطن کے مظاہروں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔
پاکستان کےسابق وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ داعش اور القاعدہ کو امریکہ اور اس کی ایجنسی سی آئی اے کی مالی معاونت حاصل ہے جبکہ پاکستان میں داعش تھی، ہے اور مستقبل میں بھی رہے گی۔
بحرین کی شاہی حکومت نے عوامی احتجاج کو دبانے کے لیے بڑے پیمانے پر سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دی ہیں۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ سرکاری اداروں میں بڑے پیمانے پر غیر ملکیوں کو بھرتی کیا جا رہا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندوستانی حکومت اور کشمیر کی صورت حال کے سلسلے میں بھرپور اقدام کرے
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے سیاسی اقدام کے نتائج سے خائف ہو کر بزرگ عالم دین اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف کیس کی سماعت کو ایک بار پھر ملتوی کر دیا۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 10 رکن ممالک کے ماہرین کا دو روزہ اجلاس آج سے شروع ہو گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی 'ولایت-95' نامی بحری جنگی مشقوں کا آغازآج اتوار کے روز ملک کے جنوبی علاقے آبنائے ہرمز میں ہوگیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کو ترقی پذیر ملکوں کے اقتصادی فورم، گروپ ستتر کا صدر منتخب کر لیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہماری افواج علاقے میں ہرطرح کی نقل و حرکت پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہیں-
پاکستانی فوج نے ایک بیان میں پورے پاکستان میں دہشت گردی سے مقابلے کے لئے " رد الفساد " کے نام سے آپریشن کا آغاز کردیا ہے- آپریشن کا مقصد بلا تفریق دہشت گردی کا خاتمہ ہے اور اس میں دہشت گردی کو بلا امتیاز جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا۔
صیہونی ذرائع ابلاغ نے، جو تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں منعقدہ کانفرنس پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں، اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ تہران کانفرنس اس سے قبل کی کانفرنسوں کے مقابلے میں زیادہ وسیع پیمانے پر منعقد ہوئی ہے۔
تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں چھٹی کانفرنس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کانفرنس کا اصل پیغام اتحاد کے وسیلے کی حیثیت سے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کے لئے پہلی ترجیح حاصل ہونا ہے۔
انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں چھٹی بین الاقومی کانفرنس دوسرے روز بھی جاری رہی جس میں دنیا کے اسی ملکوں کے سات سو زائد اعلی سطحی سرکاری وفود شریک ہیں۔
آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے سربراہ پیمان جبلی نے انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں تہران میں جاری کانفرنس کی کوریج نہ کرنے پر بعض عالمی ذرائع ابلاغ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے تہران میں فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں چھٹی عالمی کانفرنس سے خطاب کے دوران غزہ کو ایک ناقابل تسخیر قلعہ قرار دیتے ہوئے فرمایاکہ فلسطین کا تیسرا انتفاضہ فلسطینی تاریخ رقم کرنے میں اہم ثابت ہوگ
مشرق وسطیٰ امور کے ایک ایرانی ماہر نے کہاہےکہ عالمی میڈیاکہ جس پر سامراجی قوتیں حاوی ہوچکی ہیں کی خاموشی نے صیہونی رژیم کو ملت فلسطین کےخلاف غیر انسانی اقدامات جاری رکھنے میں حوصلہ افزائی کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے وچہ بی بی میں دہشت گردوں نے دوبارہ منظم ہونے کی کوشش کی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/375796#sthash.4QDt1gyV.dpuf
پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر سیہون میں لال شہباز قلندرکے مزار پر بم دھاکے کے مبینہ سہولت کار کو خیرپور کے نواحی علاقے سے گرفتار کرلیا گیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے سہولتکار پہلے لشکر جھنگوی کا رکن تھا جبکہ بعد میں داعش میں شامل ہوگیا پاکستان کے اکثر وہابی دہش