جهان اسلام

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے ایرانو فوبیا کا ہتھکنڈہ ناکام ہو گیا
عراقی فوج نے موصل میں کیمیاوی ہتھیار بنانے کی داعش کی ایک فیکٹری کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
شام میں قومی آشتی کے منصوبے پر عمل درآمد کے دائرے میں حمص کے علاقے الوعر سے سینکڑوں مسلح عناصر اپنے گھروالوں کے ساتھ نکل گئے ہیں۔
سعودی سیکورٹی فورس سے صوبہ قطیف کے شیعہ آبادی والے علاقے العوامیہ کے المسورہ نامی محلے پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے
سعودی اتحاد کے فوجیوں نے یمن پر وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی صوبوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
صیہونی فورسز نے فلسطین کے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی کو شہید کردیا ۔
افغان سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائیوں میں ساٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
دہشتگرد گروہ داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی اپنے دہشتگرد ساتھیوں کو تنہا چھوڑ کر موصل سے فرار ہوگیا ہے۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے صوبے تعز میں ایک جارح سعودی فوجی سرغنہ کو ہلاک کر دیا۔
شام کے جنوبی علاقے درعا کے مضافات میں واقع محجہ کے علاقے میں ہونے والی مفاہمت کے بعد ہزاروں مسلح افراد نے اپنے ہتھیار شام کی سرکاری فوج کے حوالے کر دیئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مشرقی صوبے خراسان شمالی کے علاقوں میں کل رات زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے مون جین کو جنوبی کوریا کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
شمالی کوریا نے اپنے مغربی کنارے کے قریب واقع علاقے سے آج ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
ایران میں صدارتی انتخابات کی مہم کے خاتمے کا وقت جیسے جیسے قریب آتا جا رہا ہے انتخابی مہم میں شدت مزید بڑھتی جا رہی ہے۔ جبکہ صدارتی انتخابات کے ساتھ ساتھ بلدیاتی کونسلوں کے ہونے والے انتخابات کی مہم بھی زوروں کے ساتھ جاری ہے اور سڑکوں پر ہر طرف امیدواروں
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ظلم و ستم اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ ہوا ہے۔
اقوام متحدہ نے آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قیدیوں سے اپنے ناروا سلوک کا جائزہ لے۔
شام کی مسلح افواج نے شمالی شام کا ایک فوجی اڈہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا-
امریکہ کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے سابق کنٹرکٹر نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہونے والے سائبر حملوں میں امریکہ ملوث ہوتا ہے۔
ایران کے صدارتی امیدواروں کے درمیان تیسرے اور آخری ٹی وی مناظرے کے پہلے مرحلے میں اقتصاد کے بارے میں بحث و گفتگو ہوئی اور امیدواروں نے ایک دوسرے پر تنقید کرتے ہوئے اپنے پروگراموں پر روشنی ڈالی اور عوام کے ووٹ زیادہ سے زیادہ حاصل کرنے کی کوشش کی-
سعودی عرب کے مشرقی علاقے العوامیہ میں سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے ایک مسجد کو شہید کر دیا۔

صفحات