جهان اسلام

علی باسم الکعبی نے دس سال کی عمر میں ہی الحشد الشعبی کی رکنیت اختیار کر کے داعش کے خلاف جنگ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے یوم مسلح افواج کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے درمیان بھرپور تعاون جاری ہے۔
ہزاروں ترک شہریوں نے دارالحکومت انقرہ اور استنبول میں مظاہرے کرکے ریفرنڈم کے نتائج کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ ترکی کی اپوزیشن جماعتوں کی اپیل پر ہونے والے اس مظاہرے میں شریک لوگوں نے ریفرنڈم کے نتائج کو منسوخ اور ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کیا۔
امریکی نائب صدر نے شمالی اور جنوبی کوریا کی سرحدوں کا معائنہ کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ پیونگ یانگ کے مقابلے میں واشنگٹن کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔
علمائے شیعہ کانفرنس کے اختتام پر اہم قومی وبین الاقوامی ایشوزپر15نکاتی اعلامیہ جاری
علامہ مرزایوسف حسین مجلس وحدت مسلمین کے ذیلی ادارے مجلس علمائے شیعہ پاکستان کےمرکزی صدر نامزد
امریکہ ایران کے معاملات میں مداخلت کرنے کیلئے کتنے پیسے خرچ کرتا ہے؟
موصل میں داعش کے اہم کمانڈروں سمیت 16 جنگجو ہلاک
حکومت گلگت کیطرح بلتستان پولیس میں بھی غیرقانونی بھرتیاں چاہتی ہیں
وحدت نیوز (خیرپور) مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام عظمت علی و فاطمہ زھرؑ ا کانفرنس کاکنب کرکٹ اسٹیڈیم میں انعقاد کیا گیا جس میں ملت تشیع کی مختلف مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت شہدا کے لواحقین،مقتدرشخصیات اور بڑی تعداد میں کارکنوں نے شرکت کی،کانفرنس سے قائد
ماسکو نے شام میں فوجی مداخلت کے حوالے سے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ شام میں امریکہ سے ٹکرانے کا اس کا کوئی ارادہ نہیں ہے، لیکن علاقے میں کسی کی غنڈۃ گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
امریکہ کی شہری آزادی کی یونین نے عدالت میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹیو آرڈر کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔
پنٹاگون نے دعوی کیا ہے کہ شام میں کیمیائی حملے میں روس کے ملوث ہونے کے امکان کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
شام میں انسانی حقوق کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ شام پر امریکی اتحادیوں کے حملے میں 200 سے زائد شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
روس نے شام پرامریکی حملے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکہ کومتنبہ کیا ہے۔
فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعات کی مناسبت سے ایران سمیت مختلف ملکوں میں جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔
لاہور میں مردم شماری ٹیم پر خود کش حملہ، 4 فوجی جوانوں سمیت 6 افراد شہید
دھماکے کی شدت اس قدر شدید تھی کہ اس کی آواز دور تک سنی گئی۔ فوٹو: اے ایف پی
ایران اور پاکستان کے تاریخی اور برادرانہ تعلقات
پاکستان نے کہا ہے کہ اس کے ایران کے ساتھ تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔
امریکہ قابل اعتماد نہیں: ظریف
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ قابل اعتماد نہیں ہے۔
پارا چنار، امام بارگاہ کے قریب دھماکہ
 رپورٹ کے مطابق پارا چنار شہر کے مرکز میں واقع کرم بازار کی نور مارکیٹ میں امام بارگاہ کے دروازے کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون اور 2 بچوں سمیت 22 افراد شہید جبکہ 90 سے زائد افراد زخمی ہیں

صفحات