جهان اسلام
یمن کی قومی حکومت کے وزیرخارجہ نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کو بند کرانے اور یمنی عوام کا محاصرہ ختم کرانے میں عالمی برادری کی ناکامی پرتنقید کی ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان اور سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہماری سرحدیں اور پاکستان جنگ کا مرکز بن گیا ہے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے پاکستان و افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لئے ایران کی ثالثی کے لئے اعلان آمادگی کیا ہے۔
شام کے شہروں رقہ اور دیرالزور میں امریکا کی قیادت والے نام نہاد اتحاد کے طیاروں کے حملوں میں کم سے کم اٹھائیس عام شہری جاں بحق ہو گئے-
پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے نظریات کے خاتمے کے لئے علما مدد کریں اس لئے کہ دہشتگردی کا خاتمہ علماء کے کردارکے بغیر ممکن نہیں۔
ایران کے ذریعے فرانس کی طیارہ ساز کمپنی ایئربس سے خریدا گیا دوسرا طیارہ تہران پہنچ گیا۔ ایران پہنچنے والا ایئربس کمپنی کا یہ طیارہ، ایئر بس تین سو تیس قسم کا ہے جس میں دوسو اڑتیس سیٹیں ہیں-
امریکی ریاستوں واشنگٹن، ہوائی، نیویارک، اورگن اور ماساچوسٹ کےاٹارنی جنرلوں کے بعد ریاست مریلینڈ کے اٹارنی جنرل نے بھی امریکی صدر ٹرمپ کے نئے امیگریشن حکمنامے پر اپنی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینیوں کے رہائشی مکانات پر غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ یمنی ذرائع کے مطابق فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب کے علاقے نجران میں سعودی فوج کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تین سعودی فوجی ہلاک اور متع
ایران کے نائـب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ عالمی مسائل میں بحر ہند کے علاقائی تعاون کی یونین آئی او آر اے کا اہم مثبت کردار رہا ہے۔
شام کے شہر الباب پر ترک فوجیوں کے حملے میں دسیوں ہزار عام شہری بے گھر ہو گئے۔ اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امور کے کوارڈی نیٹر دفتر نے اتوار کے روز ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ الباب اور تادف پر قبضہ کرنے کے لئے ترک فوج کی کارروائی، اس بات کا باعث بنی ہے
ساہیوال ۔ ساہیوال میں دہشتگردوں کےخلاف کارروائی میں سی ٹی ڈی کےانسپکٹرفدا حسین شہید جبکہ رینج آفیسر سی ٹی ڈی اقبال جوئیہ سمیت 2 اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ چار دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ انکے دو
راولپنڈی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج پاکستان اور ایران کے درمیان تاریخی تعلقات کو بہت اہمیت دیتی ہے ان تعلقات پر کسی قیمت پر سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔ پاکستان اور ایران کی افواج کے درمیان تعاون میں اضافے سے خطے کے امن واستحکام پر م
غدیر ،اسلام کی تاریخ کا سب سے حساس موڑھے جس نے ابتداء ھی میں دین خدا کو دشمنوں کی طرف تمام اندرونی اور بیرونی یقینی خطرات سے فکری اور معنوی اعتبار سے نجات دی ۔ غدیر، اسلام کے ماضی کا محا فظ اور مستقبل کا ضامن ھے ،جس کا منصوبہ بنانے والا خداوند عالم، اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کھیل کے عالمی میدانوں میں باپردہ ایرانی خواتین کی شرکت اور ان کی کارکردگی ایرانی عوام کے لئے باعث فخرہے
اسلام آباد ۔ فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع سے متعلق پاکستان پیپلز پارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس بے نتیجہ رہی۔ کانفرنس میں عدالتوں کی مدت میں توسیع کے فیصلے کی حمایت یا مخالفت کا کوئی حتمی فیصلہ کیا گیا اور نہ ہی اعلامیہ جاری ہوا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی نے فو
ایران کے نائـب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں خود امریکہ کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔
بلتستان کے بالائی علاقے تاحال سردی کی لپیٹ میں،،شدید برف باری کے باعث بلتستان ڈویژن کے بالائی علاقوں کا رابطہ تاحال منقطع محصور باسیوں کو جسم و جان کا رشتہ برقرار رکھنا مشکل ہو گیا ۔
اسلام آباد ۔ ترکی اور ایران نے خطے کی ترقی کیلئے علاقائی تعاون تنظیم کے اجلاس کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رابطوں کو فروغ دینے سے ہی ایشیاء میں ترقی اور خوشحالی کویقینی بنایا جاسکتاہے۔ مقاصد کے حصول کیلئے تعاون جاری رکھیں گے۔ رکن ممالک کو تجارت،ٹرانس