جهان اسلام
سعودی عرب کے مشرقی شہر العوامیہ میں سعودی سیکورٹی فورس کے حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چار ہو گئی ہے-
بحرین کے علما نے کھیلوں کے اسرائیلی وفد کی بحرین آمد کی مذمت کرتے ہوئے حکومت کے اس اقدام کو عوام کے خلاف جنگ قرار دیا ہے۔
عراقی فوج نے مغربی موصل میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دوہ اہم علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
عراقی فوج نے مغربی موصل میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دوہ اہم علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش کے مقابلے میں عراق کی مسلح افواج کی کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ موصل کی آزادی کا آپریشن شروع کئے جانے کے بعد سے اب تک بہت سے علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرایا جا چکا ہے جبکہ عراقی فوجیوں کو کوئ
یمن کے مظلوم عوام پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران، فلسطینی قوم کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گا۔
پاکستان کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے تعلقات کوکچھ قوتیں خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومے کو اچانک برطرف کر دیا ہے۔
ایران نےعالمی سطح پر مہلک ہتھياروں كے مكمل خاتمے پر زور دیتے ہوئے كہا ہےكہ ناجائز صہيونی حکومت كے پاس موجود جوہری اور مختلف مہلک ہتھياروں سے علاقائی اور عالمی امن كو سنگين خطرات لاحق ہيں.
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر داخلہ چودھری نثار علی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
شامی فوج نے ملک شمالی علاقے درعا میں درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے، دارالحکومت صنعا کے نواحی شہر نہم میں سعودی اتحاد کے ٹھکانوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے یونیسکو کی اسرائیل مخالف قرارداد پر شدید غصے اور جھنجلاہٹ کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان قریبی ثقافتی، برادرانہ تعلقات ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان اعلیٰ سطح پر رابطوں سے دوطرفہ تعلقات مضبوط ہوں گے۔
امریکی فوج کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا میں اس کا میزائل ڈیفنس سسٹم ’’تھاڈ‘‘ ابتدائی طور پر فعال ہوگیا ہے یعنی اب یہ حملہ آور میزائل کو تباہ کرنے کےلیے تیار ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو اسمارٹ اور میٹھا بسکٹ قرار دیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مناسب ہوا تو وہ خود ان سے ملاقات کریں گے۔ ٹرمپ ٹی وی انٹرویو کے دوران ٹرمپ ٹاور کی جاسوسی سے متعلق سوال پر انٹرویو سے اٹھ کر چلے گئے۔
سویڈن کے شہر سٹاکہوم میں واقع اسلامی مرکز امام علی(ع) کو نذر آتش کئے جانے کے خلاف اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے ایک مذمتی بیان جاری کر کے اس دلسوز سانحہ کی مذمت کی
اسرائیلی فورسز نے نابلوس میں قیدیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دھرنا دینے والے شہریوں پر حملہ کر دیا، صیہونی فورسز کے حملے میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔
فرانس کے صدارتی انتخابات میں یورپی یونین کے حامی امیدوارعمانویل میکرون کی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی۔ دوسرےمرحلے کے لئے موجودہ صدرفرانسو ہولاندے نے ان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔