جهان اسلام

امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف اس ملک کے مختلف شہروں میں تارکین وطن کے مظاہروں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔
پاکستان کےسابق وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ داعش اور القاعدہ کو امریکہ اور اس کی ایجنسی سی آئی اے کی مالی معاونت حاصل ہے جبکہ پاکستان میں داعش تھی، ہے اور مستقبل میں بھی رہے گی۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندوستانی حکومت اور کشمیر کی صورت حال کے سلسلے میں بھرپور اقدام کرے
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے سیاسی اقدام کے نتائج سے خائف ہو کر بزرگ عالم دین اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف کیس کی سماعت کو ایک بار پھر ملتوی کر دیا۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 10 رکن ممالک کے ماہرین کا دو روزہ اجلاس آج سے شروع ہو گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی 'ولایت-95' نامی بحری جنگی مشقوں کا آغازآج اتوار کے روز ملک کے جنوبی علاقے آبنائے ہرمز میں ہوگیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کو ترقی پذیر ملکوں کے اقتصادی فورم، گروپ ستتر کا صدر منتخب کر لیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہماری افواج علاقے میں ہرطرح کی نقل و حرکت پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہیں-
پاکستانی فوج نے ایک بیان میں پورے پاکستان میں دہشت گردی سے مقابلے کے لئے " رد الفساد " کے نام سے آپریشن کا آغاز کردیا ہے- آپریشن کا مقصد بلا تفریق دہشت گردی کا خاتمہ ہے اور اس میں دہشت گردی کو بلا امتیاز جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا۔
صیہونی ذرائع ابلاغ نے، جو تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں منعقدہ کانفرنس پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں، اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ تہران کانفرنس اس سے قبل کی کانفرنسوں کے مقابلے میں زیادہ وسیع پیمانے پر منعقد ہوئی ہے۔
تہران میں انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں چھٹی کانفرنس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کانفرنس کا اصل پیغام اتحاد کے وسیلے کی حیثیت سے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کے لئے پہلی ترجیح حاصل ہونا ہے۔
آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے سربراہ پیمان جبلی نے انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں تہران میں جاری کانفرنس کی کوریج نہ کرنے پر بعض عالمی ذرائع ابلاغ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے وچہ بی بی میں دہشت گردوں نے دوبارہ منظم ہونے کی کوشش کی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/375796#sthash.4QDt1gyV.dpuf
پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر سیہون میں لال شہباز قلندرکے مزار پر بم دھاکے کے مبینہ سہولت کار کو خیرپور کے نواحی علاقے سے گرفتار کرلیا گیا ہے جس سے تفتیش جاری ہے سہولتکار پہلے لشکر جھنگوی کا رکن تھا جبکہ بعد میں داعش میں شامل ہوگیا پاکستان کے اکثر وہابی دہش
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور شدت پسندوں کے کئی ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔
موگرینی
وائٹ ہاؤس کے ترجمان جاش ارنسٹ نے کہا ہے کہ اوباما انتظامیہ نے آئندہ آنے والی حکومت کے دورمیں ایٹمی معاہدے کے مستقبل کے حوالے سے کوئی ضمانت نہیں دی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نےبعض مدافع حرم شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات میں فرمایا: اگر ہم امریکہ اور اسرائیل کے پروردہ دشمنوں اور
رہبر انقلاب
اگر بدخواہوں اور فتنہ پروروں کو، جو امریکہ اور صیہونی حکومت کے آلہ کار ہیں، حرم حضرت زینب سلام اللہ تک پہنچنے سے روکا نہ گیا
 پاکستان کے سیکورٹی اداروں پر بالواسطہ طریقے سے بعض  دہشت گرد گروہوں کی حمایت
اکستانی حکام کو داعش دہشت گرد گروہ اور لشکر جھنگوی کے خلاف ٹھوس اقدام کرنا
مشہدالرضا میں عزاداروں اور عقیدت مندوں کا سیلاب
 بارگاہ حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام اور اس کے اطراف کی شاہراہوں پر عقیدت مندوں کا ایک سیلاب ہے جو ایران اور دنیا کے دیگر ملکوں من جملہ پاکستان، ہندوستان اورافغانستان سے سفر کرکے مشہد مقدس پہنچے ہیں

صفحات