جهان اسلام
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ اس عمل کا پہلا مرحلہ اسلامی انقلاب کا آغاز ہے اور اس کے فورا بعد اسلامی نظام تشکیل پانا چاہئے اورحضرت امام خمینی (رح) کا سب سے بڑا کارنامہ بھی اسلامی نظام قائم کرنا تھا-
جہاں ہر سال مسلمان جمع ہوتے ہیں، سے لے کر اسلامی ممالک کے آخری کونے تک اسلام کا نام و نشان نہیں ملتا۔ وہ نہیں جانتے کہ اسلام کیا ہے، یہی وجہ ہے کہ مسلمان مکہ معظمہ، جو ایسا مقام ہے جسے اللہ تبارک وتعالیٰ نے مسلمانوں کے روحانی اجتماع کیلئے مرکز قرار دیا ہے
ملائیشیا میں حالیہ دنوں شیعہ مخالف سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے۔ گزشتہ روز اس ملک کی ریاست "کداہ" کے حکمران نے اتحاد بین المسلمین کی دھجیاں اڑاتے ہوئے شیعہ مخالف قدم اٹھا کر ملائیشیا کے شیعوں پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔
آج عید غدیر ہے جو مذہبی اعیاد میں سے سے بڑی عید ہے ۔یہ عید محروموں کی عید ہے ۔یہ عید مظلوموں کی عید ہے ۔یہ عید ایسی عید ہے کہ جس دن خدائے تبارک و تعالیٰ نے رسول السلام کے ذریعہ الٰہی مقاصد کے اجراءاور راہ انبیاءکے استمرار کے لئے حضرت علی علیہ السلام کو اپ
پانچ ہزار سے زائد علماء و مشائخ نے انتہا پسندی، فرقہ واریت، کرپشن کے خاتمے اور آپریشن ضرب عضب، نیشنل ایکشن پلان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ داعش اور القاعدہ کا طرز عمل خلاف اسلام او ر خود کش حملے حرام ہیں۔
رشیا ٹوڈے ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ شام کے علاقے دیرالزور میں دہشت گرد گروہ داعش کی جانب سے مسٹرڈ گیس کے استعمال پر مبنی رپورٹیں شدید تشویش کا باعث ہیں۔
شام کے علاقے قلمون پر شامی فوج کے حملے میں دسیوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
حضرت علی علیہ السلام کے حرم میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کے نام سے منسوب صحن اور شبستان کی افتتاحی تقریب میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کے سربراہ حجت الاسلام محمدی گلپائگانی اور عراق کی متعدد مذہبی اور حکومتی شخصیات نے شرکت کی
لاہور میں انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی کے طالبعلم کو حراست میں لے لیا۔
عرب لیگ کے اجلاس میں عراق کے وزير خارجہ نے حزب اللہ لبنان کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ عربوں کی سرافرازی ،سربلندی اور عزت کا نام ہے
حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغاممسلمانوں کے لئے موسم حج، لوگوں کی نظر میں شکوہ و افتخار کا موسم اور خالق کی بارگاہ میں دل کو منور کرنے اور خشوع و مناجات کا موسم ہے
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کے بیٹے ’’حمد‘‘ کو بھی اس ملک کی فوج نے گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔
قائد انقلاب اسلامی نے ستائیس دی تیرہ سو نواسی ہجری شمسی مطابق بارہ صفر چودہ سو بتیس ہجری قمری کو فقہ کے اجتہادی و استنباطی درس " درس خارج" سے قبل حسب معمول فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے دو اقوال مع تشریح بیان کئے۔ ان دونوں روایتوں میں دوست
امریکی مسلمانوں نے ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کے اسلام مخالف بیان کے ردعمل میں ان کے انتخابی مہم کے دفاتر کے سامنے اجتماع کیا اور نماز ادا کی۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ کے دوران آئی بی کے سربراہ نے بتایا کہ مُلک سے دہشت گردی کے نیٹ ورک کو توڑ دیا گیا۔ تحریک طالبان کی کمر ٹوٹ گئی اور عالمی تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا نیٹ ورک بھی پکڑا گیا ہے
حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے شہدائے منیٰ اور مسجد الحرام کے اہل خانہ سے ملاقات کو گذشتہ سال وقوع پذیر اس المناک سانحے کی یاد قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ منیٰ کا سانحہ اور عبادت کی حالت میں اور سورج کی تپش میں تشنہ لب ایرانی حاجیوں کی شہادت ایک نہایت غمگین اور ن
مغربی شام میں دہشت گردوں اور شامی فوج کے درمیان جھڑپ میں سو سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
یمن کے علماء کی تنظیم نے سعودی عرب کی جانب سے یمنی عوام کو حج سے محروم کرنے کی مذمت کی ہے
جھنگ میں اصلاحی جماعت اور عالمی تنظیم العارفین کے زیراہتمام حق باہوؒ کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے صاحبزادہ سلطان احمد علی نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے لیے نجات کا واحد راستہ سیرت النبیﷺ پر عمل ہے، جبکہ اہل بیت علہیم السلام اور صحابہ کرامؓ کی تعظیم ہر مس
شامی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ شمال مغربی شہر حلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن شروع کرنے والی ہے۔