جهان اسلام

شام کی مسلح افواج کی مرکزی کمانڈ نے دیرالزور کے مشرقی علاقے میں بہت بڑے دھماکے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے زیر قیادت نام نہاد بین الاقوامی اتحاد کے طیاروں نے کل [بروز بدھ 12 اپریل] شام کے بوقت 17:30 اور 17:50 کے درمیان "حطلہ" نامی گاؤں میں داعش
امریکہ اور اس کے اتحادی خان شیخون سانحے کی تحقیقات کی راہ میں رکاوٹ ہیں
شام کے صدر بشار اسد نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں مغربی ممالک، خان شیخون سانحے کی تحقیقات کے لئے اقوام متحدہ کا تحقیقاتی وفد بھیجے جانے کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کر رہا ہے
تہران میں قرآنی مقابلے
ماہ رجب، ماہ خدا کے ان مبارک ایام میں تہران قرآن کریم کے چونتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کر رہا ہے جن میں مختلف ممالک کے سینکڑوں حافظ اور قاری شریک ہوئے ہیں۔اس بار ان مقابلوں میں نابینا افراد، نوجوانوں اور خواتین کو بھی شرکت کا موقع دیا گیا ہے۔
بیت المقدس کو یہودیت کا رنگ دینے کے سلسلے میں تشویش
فلسطین کے وزیر اوقاف نے بیت المقدس کو یہودیت کا رنگ دینے کی صیہونی حکومت کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے-
ایرانی مستقل مندوب غلام علی خوشرو
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غاصبانہ وجود اور اس کی توسیع پسندانہ پالیسیاں ہی مشرق وسطی میں تمام مشکلات اور بحرانوں کی جڑ ہیں۔
سعودی جارحیت کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مار گرایا جس کے نتیجے میں سعودی اتحاد کے ۱۲ فوجی افسران ہلاک ہوگئے
سید عمار حکیم کی شیخ الازھر سے ملاقات
عراق کے قومی اتحاد کے سربراہ سید عمار حکیم نے مصر کے صدر جمہوریہ عبد الفتاح السیسی سے ملاقات اور دھشتگردی کے خلاف جاری جنگ کے بارے میں گفتگو کی
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ افواج اور قبائل کی مشترکہ کوششوں سے موصل کی آزادی اب بہت قریب ہے،،دہشتگرد اپنے ٹھکانوں کو چھوڑ کربھاگ چکے ہیں شہریوں کی واپسی کا سلسلہ بھی بعض علاقوں میں شروع ہوچکا ہے۔
اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ اس کے اندازے کے مطابق شام کے صدر بشارالاسد کی فوج کے پاس اب بھی کئی ٹن کیمیائی ہتھیار موجود ہیں۔
سپریم کورٹ نے مشال قتل کیس میں پشاور ہائیکورٹ کو جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے روکتے ہوئے خود معاملے کی نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔
آج ریڈیو پاکستان سکردو کا چالیسواں یوم تاسیس منایا جارہا ہے۔ اس سلسلے کی ایک تقریب براڈ کاسٹنگ ہائوس سکردو میں ہوئی۔
صوبہ تعز کے جنوب میں جبل النار علاقے کو واپس لینے کی یمنی فوج کی کارروائی میں سعودی اتحاد کے سو سے زیادہ فوجی ہلاک ہوگئے - دوسری طرف امریکی وزیرجنگ نے سعودی جارحیت کے جواب میں یمن کے میزائلی حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے-
فلسطینی عوام نے تحریک حماس کی کال پر غزہ کے ظالمانہ محاصرے کے خلاف زبردست مظاہرے کئے ہیں
راول پنڈی نیب نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گلگت بلتستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن کے اہم ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ حلب کے مضافات میں ایک مسجد پر امریکہ کی بمباری جنگی جرم ہے
شام میں بے گناہ شہریوں پر خود کش حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں تیزی آ گئی ہے، تازہ حملوں میں سیکڑوں دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ کی جانب سے موصل آپریشن کے دوران ہی ایک نئی رپورٹ شائع کردی گئی ہے۔ جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ موصل آپریشن کے دوران پانچ لاکھ شہری بے گھر ہوئے
چینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کا پہلا خلائی کارگو جہاز تیار کرکے لانچنگ ٹاور تک پہنچا دیا گیا ہے۔ جو مدار میں سامان پہنچانے کی سہولت فراہم کرے گا۔
توہین رسالت ﷺ کا الزام لگاکرکسی کو ماروائےعدالت سرعام قتل کردینا اسلامی تعلیمات کے منافی ہے، علامہ احمد اقبال رضوی
شام کے شیعہ نشین قصبوں فوعہ اور کفریا کے باشندوں کو حلب لے کر جانے والی بسوں کے راستے میں ہونے والے خودکش کار بم دھماکے میں پچاس سے زیادہ افراد شہید ہوگئے ہیں۔

صفحات