عرفان اسلامی
اِس سورہ کی تلاوت کے بارے میں اِسلامی کتابوں میں بہت سی روایات موجود ہیں ۔اِن حدیثوں میں سے ایک جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے منقول ہے :من قرأسورہ الوقعة کتب لیس من الغافلین۔""جوشخص سورہ واقعہ کی تلاوت کرے گا تو اس کے بارے میں لکھاجائے گا....