اخبار
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور امامیہ سکاؤٹنگ کے بانی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 21ویں برسی کی 2 روزہ تقریبات کا آغاز 5 مارچ سے ہو گا۔ تنظیم کے میڈیا کوآرڈینٹر کے مطابق برسی کی 2 روزہ تقریبات کی سیکورٹی کے فرائض امامیہ اسکاؤٹس انجام دیں گے۔
بارگاہ حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام اور اس کے اطراف کی شاہراہوں پر عقیدت مندوں کا ایک سیلاب ہے جو ایران اور دنیا کے دیگر ملکوں من جملہ پاکستان، ہندوستان اورافغانستان سے سفر کرکے مشہد مقدس پہنچے ہیں
ابھی گزشتہ دنوں امریکی صدر باراک اوباما نے بی بی سی سے انٹرویو میں یہ کہا تھا کہ شام میں فوج بھیجنا غلطی ہے۔
لبنان میں روس کے سفیر نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی حمایت کے سلسلے میں ماسکو کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
حزب اللہ نے لبنان کے مشرقی علاقے کی پہاڑیوں پر تکفیری دہشت گرد گروہوں داعش اور جبہۃ النصرہ کے حملوں کو پسپا کر دیا۔
جمعرات کو عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس میں وادی گولان پر صیہونی حکومت کی اشتعال انگیزی کے خلاف قرارداد منظور کی گئی۔
عراقی فوج نے ملک کے مغربی صوبے الانبار کے "الجمعیہ الاولی " علاقے کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے-
عراقی کے شمالی صوبے نینوا کے مرکز موصل پر عراقی فوج اور بین الاقوامی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں داعش کے ایک سو زیادہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
سعودی عرب کے جنگی طیارے بدستور یمن کے مختلف علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
شمالی شام کے شہر حلب میں دہشت گردوں کی جانب سے راکٹوں سے کئے گئے حملے میں 20 افراد جاں بحق ہو گئے اور پچاس دیگر زخمی ہو گئے۔
لبنان کے المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے منگل کی صبح قلمون کے علاقے میں البریج کے قریب داعش دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے پر حملہ کیا جس میں کم از کم پچیس دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نے صیہونی حکومت کے ساتھ تینتیس روزہ جنگ میں حزب اللہ کی فتح کی نوید دی تھی۔
امریکہ کے وزیر خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کو ختم کرنے کے لئے جلد از جلد شام کے صدر سے مفاہمت ضروری ہے۔
پولیس نے تباہی کے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے چارسدہ بس سٹینڈ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کو دستی بموں اور اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔
لاہور میں انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی کے طالبعلم کو حراست میں لے لیا۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ رجہ ناصرعباس جعفری نے وزیر اعظم کی طرف سے قومی احتساب بیورو کی کارکردگی کو تنقید بنائے جانے پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بدعنوان عناصر کی پشت پناہی کر رہی ہے۔وزیر اعظم کی طرف سے یہ بیان قا
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے باچا خان یونیورسٹی پر علم دشمن دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قومی معماروں کی شہادت پر ملک بھر میں کل یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف آ
ملی یکجہتی کونسل صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری اور جمعیت علماء پاکستان کراچی کے کنوینر علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ یورپی یونین اور امریکا کی جانب سے ایران پر عائد اقتصادی پابندیوں کا اٹھایا جانا خوش آئند ہے
فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت کی فوج نے آج صبح اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہےکہ وہ غزہ میں اپنے زمینی حملے کو وسعت دے رہی ہے۔