فیلم و مستند

جلوس بلتی امام بارگاہ تا حرم حضرت معصومہ علیہا السلام قم (محرم۱۴۳۵ ہ ق-۳)
حوزہ علمیہ قم المقدس کے بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلاب کا جلوس جو ۱۳ محرم۱۴۳۵ ہ ق کو شہداء کربلا کی یادمیں بلتی امام بارگاہ سے برآمد ہوکر مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حرم حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام میں اختتام پذیر ہوا۔