اسلام اور وطن دشمن عناصر وہابیوں کاوطن عزیز کےشہری محافطوں پرحملہ

 

اسلام اور وطن دشمن عناصر وہابیوں کاوطن عزیز کےشہری  محافطوں پرحملہ

بشکریہtvshia.com/urdu

ٹی وی شیعہ[انٹرنل ڈیسک]راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد کے علاقہ چراہ روڈ، پمپوں والا چوک میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 مسلح وہابی دہشتگردوں نے پنڈی میں واقع امام بارگاہ رضویہ ہال پر تعینات دو پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا جبکہ حملہ آوروں نے تعاقب کرنے والے 2 پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی رات 8 بجے کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 مسلح سعودی نواز وہابی دہشتگردوں نے  اے بلاک سیٹلائٹ ٹاون چراہ روڈ پر رضویہ امام بارگاہ کے سامنے آکر رکے، حملہ آوروں میں سے شلوار قمیض میں ملبوس دو وہابی دہشتگردوں نے امام بارگاہ کی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر 30 بور پستول سے فائرنگ کر دی۔ جس سے پولیس اہلکار قمر شاہ اور وحید ظفر شدید زخمی ہوگئے، چاروں وہابی دہشتگرد فائرنگ کے بعد موٹر سائیکلوں پر فرار ہونے لگے تو قریب ہی کھڑے محافظ پولیس کے اہلکاروں یاسر اور عدیل نے ان کا تعاقب کیا، حملہ آور گلی نمبر تین میں داخل ہوئے اور پیچھے آنے والے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی، جس سے گولیاں لگنے پر دونوں اہلکار زمین پر گر گئے اور ملزمان فرار ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، وحید ظفر موقع پر اور قمر شاہ نے ہسپتال میں دم توڑا، واقعہ کے بعد پولیس نے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

Add new comment