عراقی آرمی کے دست بازو بننے کے لئے آٹھ قبائل پر مشتمل سنی گروہ السنہ نے وہابیوں کے خلاف خود کو رجسٹر کروایا
عراقی آرمی کے دست بازو بننے کے لئے آٹھ قبائل پر مشتمل سنی گروہ السنہ نے وہابیوں کے خلاف خود کو رجسٹر کروایا
ٹی وی شیعہ[وان ریسرچ ڈیسک]العالم کی رپورٹ کے مطابق بصرا کے آٹھ قبائل پر مشتمل سنی گروہ السنہ نے وہابیوں کے خلاف عراقی آرمی کے دست بازو بننے کے لئے خود کو رجسٹر کروایا ہے۔ بصرا شہر میں سنیوں کے وفاقی آفس کے سربراہ نے بتایا ہے کہ یہ گروہ داعش کے خلاف عراقی آرمی کی کمانڈ میں لڑے گا،انہوں نے کہا کہ انکا مقصد اپنے ملک کی عوام کو وہابیوں سے نجات دلانا ہے۔
دوسری جانب عراقی آرمی مسلسل دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف حالت جنگ میں ہے، داعش نامی یہ گروہ عراق کی سیکورٹی اور عوام کے لئے انتہائی خطرناک قرار دیا گیا ہے، عراق کے بشتر شہروں میں اس گروہ نے بدامنی اور دہشتگردی کا بازار گرم کیا ہوا ہے ۔
Add new comment