افریقہ: مسیحی ملیشیا کے کارکنوں نے اندھادھند فائرنگ کرکے 17 مسلمانوں کو شہید کر دیا۔
افریقہ: مسیحی ملیشیا کے کارکنوں نے اندھادھند فائرنگ کرکے 17 مسلمانوں کو شہید کر دیا۔
ٹی وی شیعہ[وان مانیٹرنگ ڈیسک]وہابی ٹولوں کی دیکھا دیکھی اب دیگر غیر مسلم ٹولوں نے بھی مسلمانوں کو وحشتناک طریقے سے قتل کرنا اور مسلمانوں کی لاشوں کو مسخ کرنا شروع کر دیاہے۔آج وسط افریقی جمہوریہ کے مضافاتی علاقے بمباری میں مسیحی ملیشیا کے کارکنوں نے اندھادھند فائرنگ کرکے 17 مسلمانوں کو شہید کر دیا۔ امن بحالی کیلئے کام کرنیوالے کارکنوں اور سکیورٹی حکام نے بتایا بعض نعشوں کو مسخ کرکے جلا دیا گیا۔ علاقے میں کشیدگی برقرار ہے۔ صورتحال گھمبیر ہونے کے سبب مسیحیوں پر بھی حملے بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔حکام نے کہا ہے کہ تحقیقات کررہے ہیں کہ واقعہ کیو ں پیش آیا۔
Add new comment