عراق میں بھی امریکہ کی ناکامی

 

ٹی وی شیعہ[ریسرچ نیٹ ورک]عراقی فضائیہ نے مسلح وہابیوں کے زیرنگیں مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 62 افرد ہلاک جبکہ 23زخمی ہو گئے۔  وزیر اعظم نوری المالکی نے امریکہ کے اصرار کے باوجود عبوری حکومت بنانے سے انکار کر دیا ہے۔ اس سے پتہ چلتاہے کہ امریکہ اور اس کے مسلح حواریوں کو شام کے بعد عراق میں بھی اپنے مقاصدکے حصول میں سخت ناکامی کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔

Add new comment