عراقی ٹی وی چینل : وہابی داعشی دہشت گرد زنانہ ملبوسات میں فرار کرتے ہوئے گرفتار
عراقی ٹی وی چینل : وہابی داعشی دہشت گرد زنانہ ملبوسات میں فرار کرتے ہوئے گرفتار
عراقی ٹی وی چینل : تلعفر نامی شہر میں آٹھ وہابی داعشی دہشت گرد گرفتار ہوئے جنھوں نے عورتوں کی لباس پہن رکھے تھے.
ان افراد نےعراقی انتظامیہ کے ہاتھوں سے بھاگنے کے لئے زنانہ ملبوسات سے مدد لی تھی فلوجہ نامی جگہ سے بھی چودہ وہابی داعشی دہشت گردون کو لیڈیز برقعے اور لباس میں پکڑے جانے کی خبر ملی ہے
Add new comment