شہر قائد میں وہابی دہشتگروں نے اسکردو کے دو مسلمانوں کو شہید کر دیا۔
ٹی وی شیعہ[آن لائن ڈیسک] شہر قائد میں شیعہ نسل کشی اور ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی شہر میں دن دہاڑے دیوبندی وہابی دہشتگروں نے دو مسلمانوں کو شہید کر دیا۔ شہید ہونے والوں کا تعلق اسکردو کے اہل تشیع سے تھا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد انکوائری آفس کے قریب دیوبندی وہابی دہشت گردوں نے دن دہاڑے فائرنگ کرکے دو مسلمانوں کو شہید کر دیا۔ دونوں نوجوانوں کی شناخت نذیر اور بشیر کے نام سے ہوئی ہے جو کہ سگے بھائی تھے، دونوں بھائی موقع پر ہی شہید ہوگئے۔ شہداء کے جسد خاکی کو عباسی شہید اسپتال سے اولڈ رضویہ امام بارگاہ منتقل کر دیا ہے، جبکہ شہداء کے جسد خاکی کو انکے آبائی شہر اسکردو لے جایا جائے گا، جہاں انکی تدفین عمل میں لائی جائے گی۔
Add new comment