حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے روضہ مبارک پر ان کی شہادت کی مناسبت سےاسی لاکھ زائرین نے عزاداری کے مراسم میں شرکت کی

ٹی وہ شیعہ[آن لائن]عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے روضہ مبارک پر ان کی شہادت کی مناسبت سے آٹھ ملین زائرین نے عزاداری کے مراسم میں شرکت کی ۔اس شرکت نے یزیدیت کو اور زیادہ مایوس اور رسوا کردیاہے۔ حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی عزاداری کی حفاظت پر 60 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات تھے۔ امام موسی کاظم علیہ السلام کے روضہ کے متولی کا کہنا ہے کہ زائرین کی حفاظت کا کام 60 ہزار سکیورٹی اہلکاروں نے حسن و خوبی کے ساتھ انجام دیا اور سکیورٹی امور میں عراقی فضائیہ کا تعاون بھی شامل رہا۔

tvshia/urdu

Add new comment