گلگت میں رحمان شاہ ولد سلطان شاہ کی شہادت


ٹی وی شیعہ (نیوز ڈیسک) گلگت میں امریکی اور سعودی نواز کالعدم تحریک طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ رحمان شاہ شہید میڈیا کے مطابق شیعہ نواجوان رحمان شاہ ولد سلطان شاہ کو اس وقت کالعدم طالبان کے دہشتگردوں نے اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ گلگت سٹی سے اپنی گھر جارہے تھے۔

شہیدکی نماز جنازہ ہزاروں مومنین کی موجودگی میں ادا کی گئی جس کے بعد تدفین مقامی قبرستان میں کی گئی۔

Add new comment