سعودی عرب کے یمن پر مسلسل وحشیانہ ہوائی حملوں کا نتیجہ

سعودی عرب کے یمن پر مسلسل وحشیانہ ہوائی حملوں کا نتیجہ


سعودی عرب نے 27 دن تک یمن پر مسلسل وحشیانہ اور سفاکانہ ہوائی حملوں میں 21 مساجد اور 673 عورتوں اور بچوں کو شہید کرکے اسرائيل کا ریکارڈ توڑ دیا ہے سعودی عرب نے 27 دنوں میں 2ہزآر 450 بار یمن پر ہوائی حملے کئے ہیں۔ سعودی عرب نے ان حملوں میں ممنوعہ ہتھیاروں سے بھی استفادہ کیا۔ آل سعودی کے وحشیانہ حملوں میں 373 بچے اور 300 کے قریب عورتیں شہید ہوئی ہیں۔ سعودی حملوں میں 21 مساجد اور 4 نامہ نگار بھی شہید ہوگئے ہیں۔

Add new comment