نائجیریا میں بوکو حرام نے 60 خواتین اور 31 لڑکوں سمیت مزید 91 افراد کو اغوا کرلیا،
نائجیریا میں بوکو حرام نے 60 خواتین اور 31 لڑکوں سمیت مزید 91 افراد کو اغوا کرلیا،
ٹی وی شیعہ[انٹرنیشنل افئیرز ڈیسک]نائجیریا میں بوکو حرام نے 60 خواتین اور 31 لڑکوں سمیت مزید 91 افراد کو اغوا کرلیا، کارروائی کے دوران شدت پسندوں نے 35 افراد کو قتل کردیا۔دوسری جانب ریاست کانو کے سرکاری کالج میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔یہ واقعہ بورنوریاست میں پیش آیا۔ کارروائی کے دوران شدت پسندوں نے 30 افراد کو قتل کردیا۔ حکام کے مطابق میڈیا پر آنے والی اطلاعات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
Add new comment