سری لنکا میں انتھا پسند بودھوں نے مسلمانوں کے گھروں اورمسجد پر حملے کردیئے۔

 

سری لنکا میں انتھا پسند بودھوں نے مسلمانوں کے گھروں اورمسجد پر حملے کردیئے۔

ٹی وی شیعہ [وان کمیونیکیشن ڈیسک]سری لنکا میں انتھا پسند بودھوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے گھروں اورمسجد پر حملے کردیئے۔ انتہاپسند بودھوں نے گزشتہ روزجافنا کے ایک گاؤں ناوانتورای میں ایک مسجد پر حملہ کیا۔بودھوں نے پانادورا علاقے میں مسلمانوں کے ایک مرکز پر حملہ کیا۔یاد رہے کہ اس وقت عراق ،افغانستان اور پاکستان سمیت متعدد ممالک میں بسنے والے مسلمان مختلف انتہاپسندوں خصوصا وہابی دہشت گردوں کے حملوں کی زد میں ہیں ۔

Add new comment