افغانستان کے صوبہ ہرات میں طالبان نے صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈال کر آنے والے 11 افراد کو پکڑ کر ان کی انگلیاں کاٹ ڈالیں ہیں

افغانستان کے صوبہ ہرات میں طالبان نے صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈال کر آنے والے 11 افراد کو پکڑ کر ان کی انگلیاں کاٹ ڈالیں ہیں

ٹی وی شیعہ[آن لائن ڈیسک] بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق افغانستان کے صوبہ ہرات میں طالبان نے صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈال کر آنے والے 11 افراد کو پکڑ کر ان کی انگلیاں کاٹ ڈالیں ہیں ۔ پولیس کے مطابق مذکورہ زخمی افراد کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کرا دیا گیا ہے۔طالبان کے اس طرح کے کرتوت سے صاف ظاہر ہے کہ وہ اسلام کو بدنام کرنے کے لئے یہود و ہنود کے ساتھ ہمکاری کررہے ہیں۔

Add new comment