پاکستان میں تنظیم ”تحریک خلافت وجہاد“ کے مظالم خود اسی تنظیم کی زبانی

 

 

پاکستان میں تنظیم  ”تحریک خلافت وجہاد“ کے مظالم خود اسی تنظیم کی زبانی 

ٹی وی شیعہ [آن لائن ڈیسک]اس رپورٹ میں پاکستان میں گزشتہ کئی  برس سے قتل وغارت کرنے والی تنظیم  ”تحریک خلافت وجہاد“ کے مظالم خود اسی تنظیم کی زبانی بیان کئے گئے ہیں۔جہالت اور درندگی کااندازہ اسی بات سے لگالیجئے کہ یہ لوگ پاکستان کو کافرستان ،پاکستان کی پاک فوج کو ناپاک فوج اور اپنی سفاکانہ کاروائیوں کو جہاد اورنہتے اور بے گناہ مسلمانوں کو کافر کہتے ہیں۔البتہ تعجب کی بات ہے کہ ہمارے سرکاری ادارے ان پر ہاتھ نہیں ڈالتے۔

ملاحظہ کیجئے ان کے مظالم کی داستان انہی کی زبانی۔

خاص رپورٹ: انصاراللہ اردو.

پاکستان پر قابض امریکی جمہوری نظام اور اس کے سیکورٹی اداروں کی بنیادوں کو ہلادینے والی بیسیوں جہادی کارروائیاں کرکے پاکستان بھر میں اڑھائی برس سے جہاد میں مصروف ”تحریک خلافت وجہاد“ پہلی مرتبہ منظر عام پر اس وقت آئی جب اس نے رواں مہینے فروری 2014ء میں کراچی میں رینجرز کے ونگ کمانڈر پر ہونے والے فدائی حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے پاکستان پر مسلط امریکہ کے کٹھ پتلی جمہوری حکومتی نظام اور اس کی سیکورٹی اداروں کو اسلام ومسلمانوں کیخلاف اپنی جنگ کو بند کرنے کی وارننگ دینے کا تنبیہی بیان جاری کیا۔

کراچی میں غازی رینجرز کے ونگ کمانڈر پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرنا

بیان میں غازی رینجرز کو فدائی حملے میں نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بتایا گیا کہ: ”الحمدللہ وباذن اللہ! تحریک خلافت وجہاد کے ایک فدائی مجاہد نے اہل ایمان کے زخموں کا بدلہ لینے، ان کے دلوں کو فرحت بخشنے اور کفار ومرتدین کو جہنم واصل کرنے اور ان کو زخموں سے چور کرنے اور ان کو رعب اور خوف میں مبتلا کرنے کے لئے غازی رینجرز کے ونگ کمانڈر پر فدائی حملہ کیا جس میں رینجرز کے ونگ کمانڈر سمیت ۴ رینجرز کے اہلکار زخمی ہوئے۔ ان شاء اللہ یہ لوگ ساری زندگی اس زخم کو یاد رکھیں گے اور ان کے یہ زخم ساری زندگی ان کو دکھ اور ایذا دیتے رہیں گے۔ ان شاء اللہ!“

”تحریک خلافت وجہاد“ کا ناپاک فوج، رینجرز اور پولیس کو آخری وارننگ

کراچی کارروائی کی ذمہ داری قبول کرنے والے بیان میں پاکستان پر مسلط امریکی جمہوری نظام کے سیکورٹی اداروں اور ان کی فورسز کو تحریک خلافت وجہاد نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ: ہم پھر ناپاک فوج، رینجرز اور پولیس اہلکاروں کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ توبہ کریں اور کفرو ارتداد کی راہ کو چھوڑ کر مجاہدین کی نصرت کریں ورنہ دنیا میں بھی تم پر فدائی حملوں کی صورت خدائی قہر برستا رہے گا اور آخرت میں تو تمہاری لئے ذلت اور دکھ دینے والا عذاب تو تیار ہوگا۔

{ذَلِكُمْ فَذُوقُوهُ وَأَنَّ لِلْكَافِرِينَ عَذَابَ النَّارِ} (الانفال: 14)

ترجمہ: ”اے کافرو! تم چکھو یہ عذاب کی پہلی قسط اور بے شک کافروں کے لیے آگ کا عذاب ہے۔“

اسی کے ساتھ ہم اپنے مجاہد قیدی بھائیوں کے بارے میں تمہیں خبردار کرتے ہیں کہ ان پر ظلم و تشدد کرنے، ایذا و تکالیف دینے، جعلی مقابلوں میں شہید کرنے اور خاص کر ان کے گھروں کی چار دیواری کی عظمت کو پامال کرنے سے باز رہو۔ یاد رکھو! اگر ہمارے اسیر بھائیوں کو تکالیف و ایذاء پہنچانے کا سلسلہ بند نہیں کیا اور ان کے گھر والوں کو رسوا کرنے سے باز نہیں آئے تو پھر یاد رکھو کہ اب تک تو ہم نے تمہارے گھروں پر ہاتھ نہیں ڈالا ہے لیکن اب یہ نہ ہو کہ باذن اللہ تمہاری گھروں کی چھتیں تمہارے سروں پر ہی اچانک آگریں اور تمہیں اندازہ بھی نہ ہو۔ پھر تم شکوہ اور آہ وزاری کرو کہ یہ کیا ہوگیا!

{قَدْ مَكَرَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَأَتَى اللَّهُ بُنْيَانَهُمْ مِنَ الْقَوَاعِدِ فَخَرَّ عَلَيْهِمُ السَّقْفُ مِنْ فَوْقِهِمْ وَأَتَاهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَيْثُ لَا يَشْعُرُونَ*} (النحل: 26)

ترجمہ: ”ان سے پہلے بھی بہت سے لوگ (حق کو نیچا دکھانے کے لئے) ایسی چالیں چل چکے ہیں تو اللہ تبارک وتعالیٰ ان کے گھروں پر (عذاب لے) آیا ان کی بنیادوں سے اور ان کے اوپر ان کے گھروں کی چھتیں گر گئیں اور ان پر عذاب وہاں سے آیا جہاں سے انہیں شعور تک نہیں تھا۔“

”تحریک خلافت وجہاد“ کی پاکستان بھر میں دشمنانِ اسلام کیخلاف ڈھائی سال میں ہونے والی اہم کامیاب کارروائیاں

”تحریک خلافت وجہاد“ کے ترجمان ابوجندل الخراسانی حفظہ اللہ نے میڈیا بیان میں ”تحریک خلافت وجہاد“ کے اہداف ومقاصد کو بیان کرنے کے بعد گزشتہ اڑھائی برس میں ہونے والی مختلف اہم جہادی کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کرنے کا اعلان کیا۔

انہوں نے تفصیلات کا ذکر کرتے ہوئے بیان میں بتایا کہ: الحمد للہ! ”تحریک خلافت وجہاد“ کے مجاہدین نے اس دوران بے شمار کامیاب کارروائیاں کیں جوکہ نہ صرف ملک میں رائج طاغوتی نظام کی چولیں ہلانے کا سبب بنیں بلکہ اہل ایمان کے دلوں کو بھی راحت پہنچانے کا سبب بنی۔ ان کامیاب کارروائیوں کا سرسری جائزہ درج ذیل ہے:

• ڈھائی سال کے دوران صرف شہر کراچی میں 200 کے قریب مرتد پولیس اہلکاروں کو مختلف علاقوں میں ہلاک کیا گیا۔

• کراچی میں خفیہ ایجنسیوں کے 20 سے زائد اہلکاروں کو موت کی نیند سلایا گیا۔

• رینجرز کے مرتد اہلکارو ں پر 5 سے زائد پلانٹڈ بموں سے حملہ کیا گیا جس میں کئی رینجرز اہلکار مارے گئے اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔

• صحابہ کے قاتل عبد اللہ بن سبا اور فیروز لوء لوء ملعون کے 50 سے زائد روحانی فرزند ”رافضی شیعہ“جوکہ اہل ایمان کے خلاف سازشوں میں مصروف تھے۔ ان کو موت کے گھاٹ اتارا گیا۔

• مجاہدین کے خلاف سینہ سپر اور ان کی مخبری کرنے والی جماعت ایم کیو ایم کے 40 سے زائد کارکنوں کو ان کے انجام تک پہنچایا گیا۔ جن میں اکثریت رافضی شیعہ کارکنوں کی تھی۔

• صوبہ سندھ بالخصوص کراچی و حیدر آباد میں یہودی لابی کے سرکردگی میں معاشی طور پر اپنا غلبہ اور ہولڈ قائم کرنے والی بوہری برادری کے 35 سے زائد بوہری شیعوں کو ہلاک کیا گیا۔

• کچھ عرصے پہلے حیدرآباد میں 7 پولیس اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتاریا گیا جوکہ بدلہ تھا راولپنڈ ی میں معصوم طلباء کے قتل عام کا جوکہ پولیس کی بھرپور معاونت سے کیا گیا۔

• حال ہی میں گلستان جوہر میں رافضیوں کے علامہ مرزا یوسف کے گاڑی پر حملہ کیا گیا جس میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت مسلمانوں کا قاتل ایک رافضی شیعہ بھی اپنے انجام کو پہنچا۔

• اور حال ہی میں لانڈھی کے علاقے میں پولیس پر بھی بھرپور حملہ کیا گیا جس میں 7 پولیس اہلکار جہنم واصل ہوئے۔ یہ بدلہ تھا ان مجاہدین کا جن کی لاشوں کو کراچی ہائے وے پر پھینکا گیا تھا اور ان مجاہدین کا جن کو جیل کے اندر اذیت ناک تکلیفیں دی جارہی ہیں۔

”تحریک خلافت وجہاد“ کے قیام کے اسباب وتعارف اور اہداف ومقاصد

”تحریک خلافت وجہاد“ کے ترجمان ابو جندل الخراسانی حفظہ اللہ نے اپنے پریس بیان میں ”تحریک خلافت وجہاد“ کا مختصر تعارف اور اس کے قیام کے اسباب کا ذکر قرآن وحدیث کے فرامین سے کرتے ہوئے بتایا:

{وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّى لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ وَيَكُونَ الدِّينُ كُلُّهُ لِلَّهِ} (سورۃ الانفال: ۳۹)

”اور قتال کرتے رہو ان سے یہاں تک فتنہ باقی نہ رہے اور دین کل کا کل اللہ ہی کے لئے ہوجائے۔“

لا تزال عصابة من امتی یقاتلون علیٰ امراللّٰہ قاھرین علیٰ عدوھم لا یضرھم من خالفھم حتیٰ تاتیھم الساعة وھم علیٰ ذلک (صحیح مسلم، ج:۱۰، ص: ۴۲، رقم الحدیث: ۳۵۵۰)

”میری امت کا ایک گروہ اللہ کے امر پر برابر قتال کرتا رہے گا، یہ لوگ دشمنوں پر چھائے رہیں گے، جس کسی نے ان کی مخالفت کی وہ انہیں نقصان نہیں پہنچاسکے گا، یہاں تک کہ قیامت آجائے اور اسی طریقے پر قائم رہیں گے۔“

کفار کے قبضے سے مسلمان علاقوں کا آزاد کرانا اور وہاں مسلط مقامی طاغوتی حکومتی نظام کو منہدم کرکے اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کردہ شریعت اور اس کی طرف سے عطا کردہ نظام کو نافذ کرنے کے لئے خلافت کا قیام اور اس کے لئے جہاد فی سبیل اللہ کے فریضہ کی ادائیگی، ہر مسلمان مرد وعورت پر فرض ہے۔

اسی فریضہ کی ادئیگی کے لئے عصرِ حاضر میں امت مسلمہ کے غیور مسلمان دنیا کے مختلف علاقوں میں خلافت کے قیام کی راہ ہموار کرنے کے لئے جہاد فی سبیل اللہ کے فریضہ کے ادائیگی میں سرگرم عمل ہیں۔ افغانستان کے پہاڑوں اور ریگزاروں سے لے کریمن و عراق کے ریگستانوں تک، مشرق بعید میں انڈونیشیا کے جزائر سے لے کر افریقہ کے صحرائی علاقوں تک، ابطال امت اس فریضہ کی ادئیگی میں اپنا جان ومال قربان کررہے ہیں۔

اسلام کے نام پر حاصل کردہ مملکت خداداد پاکستان میں بھی امت کے غیور بیٹوں نے امریکی غلامی سے آزادی اور ملک میں شریعت کے نفاذ کے لئے علم جہاد بلند کیا۔ چناچہ یہ عمل امریکہ اور اس کے تنخواہ دار ناپاک فوج اور مقامی طواغیت کو کسی صورت بھی برداشت نہ ہوا۔ چناچہ انہوں ہر ایسی آواز کو، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہو کہ وہ شریعت کے نفاذ کے لئے جہاد فی سبیل اللہ کی قائل ہے، اس کو ہمیشہ ختم کرنے کے لئے آگ وخون کی ہولی کھیلنے سے دریغ نہیں کیا۔ اسلام آباد میں لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے معصوم طلباء وطالبات کے قتلِ عام کے بعد فاسفورس بموں سے ان کو جلا ڈالا گیا، حال ہی میں راولپنڈی کے راجہ بازار میں لال مسجد کی تاریخ کو دہرانے کی کوشش کی گئی۔ اس کے علاوہ سینکڑوں علمائے حق کو حق کا ساتھ دینے کی پاداش میں شہید کردیا گیا۔ اس کے علاوہ سیکڑوں مجاہدین جن میں عرب، افغانی مجاہدین بھی شامل ہیں، ان کو امریکہ کی خوشنودی اور ڈالروں کی خاطر امریکہ کے حوالے کردیا گیا، یا پھر ان کو بے دردی سے شہید کردیا گیا، یہاں تک کہ ان کی عزت و ناموس کو سرِعام رسوا کیا گیا۔ ہزاروں مجاہدین آج بھی اس ناپاک فوج اور اس کی ایجنسیوں کی جیلوں میں قید وبند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں۔ جہاں ان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور وقتاً فوقتاً ان کو جعلی مقابلوں میں شہید کردیا جاتا ہے یا پھر ان کی لاشیں سڑکوں اور ہائے ویز سے ملتی ہیں۔

اسی ظلم و جبر کے خاتمے اور ملک میں اللہ کی نازل کردہ شریعت کے نفاذ کے لئے کھڑے ہونے والے مجاہدین کی مدد ونصرت کی خاطر ”تحریک خلافت وجہاد“ گزشتہ ڈھائی سال سے پاکستان میں اس حکم ربانی پر مسلسل سرگرم عمل ہے:

{قَاتِلُوهُمْ يُعَذِّبْهُمُ اللَّهُ بِأَيْدِيكُمْ وَيُخْزِهِمْ وَيَنْصُرْكُمْ عَلَيْهِمْ وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ} (التوبة: 14)

”ان سے جنگ کرو، اللہ تعالیٰ انہیں تمہارے ہاتھوں عذاب دے گا اور انہیں رسوا کرے گا اور ان کے خلاف تمہاری مدد کرے گا اور مومنوں کے دلوں کو ٹھنڈا کرے گا۔“

پاکستان میں اسلام ومسلمانوں کیخلاف امریکی صلیبی جنگ لڑنے والوں کو ”تحریک خلافت وجہاد“ کا نوٹس

ترجمان ابو جندل الخراسانی حفظہ اللہ نے اپنے پریس بیان کے آخر میں ”تحریک خلافت وجہاد“ کی جانب سے پاکستان میں موجود دشمنان اسلام کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ: ”لہذا ہم حکومت پاکستان، اس کی ناپاک فوج اور اس کی ایجنسیوں سے کہتے ہیں کہ تم جتنے چاہے آپریشن کرلو۔ ایک دو تین نہیں ہزاروں آپریشن کے مرحلے کرلو، تمہارے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔ تم سمجھے تھے کہ شیخ اسامہ بن لادن، بیت اللہ محسود اور حکیم اللہ محسود ( تقبل اللہ من الشھداء) کو شہید کرکے تم جہاد کو ختم کردو گے اور پاکستان میں نفاذِ شریعت کی آواز اٹھانے والوں کو دبادو گے، لیکن الحمدللہ ! ایسا ہرگز نہیں ہوا۔ مجاہدین رسول اللہﷺ کے اس فرمان الجهاد ماض إلى يوم القيامة (جہاد تا قیامت جاری رہے گا) پر عمل پیرا ہوتے ہوئے تم سے اس وقت تک ٹکراتے رہیں گے جب تک اس کے دین کا نفاذ اس دھرتی پر نہ ہوجائے !“

چناچہ اب ہم حکومت پاکستان، اس کی ناپاک فوج، رینجرز و پولیس اور خفیہ اہلکارو ں کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ امریکہ کی خوشنودی اور ڈالروں کی جھنکار کی خاطر جیلوں میں مجاہدین پر ظلم و ستم کرنے، ان کو جعلی مقابلوں میں شہید کرنے ان کے گھرو ں کی عصمت پامال کرنے سے باز آجائیں اور شریعت کے نفاذ کی راہ میں روڑے نہ اٹکائیں ورنہ ان کو اللہ کے عذاب سے کوئی نہیں بچا سکے گا، چاہے وہ اللہ اپنے امر یعنی طوفانوں اور زلزلوں کے ذریعے بھیجے یا پھر مجاہدین کے ہاتھوں ذلیل رسوا کرکے جہنم واصل کرے۔

{وَنَحْنُ نَتَرَبَّصُ بِكُمْ أَنْ يُصِيبَكُمُ اللَّهُ بِعَذَابٍ مِنْ عِنْدِهِ أَوْ بِأَيْدِينَا فَتَرَبَّصُوا إِنَّا مَعَكُمْ مُتَرَبِّصُونَ} (التوبة: 52)

”اور ہم تمہارے بارے میں انتظار کررہے ہیں کہ اللہ تعالیٰ تمہارے اوپر ڈالے گا عذاب اپنے پاس سے یا ہمارے ہاتھوں کے ذریعے سے۔ پس تم عذاب کا انتظار کرو، بے شک ہم بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنیوالے ہیں۔“

ترجمان: ”تحریک خلافت وجہاد“

ابو جندل الخراسانی عفی اللہ عنہ

۔۔۔۔۔۔۔۔آپ یہ رپورٹ خود اس تنظیم کے لنک پر پڑھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پڑھیں اور آگاہ و بیدار رہیں:۔۔۔۔۔۔۔

http://bab-ul-islam.net/showthread.php?t=25487

Add new comment