عراق میں ابن تیمیۃ اور محمد بن عبدالوہاب کے جیالوں کی بھرمار ،کثیر تعداد میں نہتے مسلمانوں اور عیسائیوں کا خون بہادیا
ٹی وی شیعہ[آن لائن]شام میں شکست کے بعد دیوبندی وہابی گروہ عراق میں سرگرم ہوگئے ہیں۔اس وقت عراق کے مختلف شہروں میں گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔اسلامک اسٹیٹ آف عراق اینڈ دی لیونٹ(آئی ایس آئی ایل) نامی وہابی دیوبندی شدت پسند تنظیم نے منگل کو موصل پر حملہ کیاتھاجس پر عراقی حکومت سمیت عالمی برادری نے شدید تشویش کا اظہار کیا تھا۔اس وقت عراقی وزیر اعظم نوری المالکی نے پارلیمٹ کو ایمرجنسی کے نفاذ کا حکم دینے کے ساتھ ساتھ عوام کو مسلح ہو کر دہشت گردوں سے مقابلے کرنے کا اعلان کیا۔موجودہ صورتحال کے پیش نظر لوگوں نے بڑے پیمانے پر موصل سے ہجرت کرنا شروع کردی ہے اور لگ بھگ بیس لاکھ آبادی کے شہر سے پانچ لاکھ افراد نقل مکانی کر چکے ہیں۔اسی طرح عراق کے صوبے نینوا میں بھی دیوبندی وہابی لشکروں نے ہلہ بول رکھا ہے۔سیاسی و عسکری ماہرین کے مطابق اس مرتبہ عراق دیوبندی وہابی لشکروں کا آخری قبرستان ثابت ہوگا اور انشااللہ اب کی بار عراق میں دیوبندی وہابی شر کا بڑی حد تک خاتمہ ہوجائے گا۔
Add new comment