ان شہدا کی برسی جو گلگت و بلتستان کا فخر ہیں

ٹی وی شیعہ[ریسرچ رپورٹ]ضیاالحق دور میں پاکستان میں شیعہ کشی کے سلسلے میں شہید ہونے والے اوّلین شہدا کی برسی کے ایّام آچکے ہیں۔اس سلسلے میں حسبِ سابق اس سال بھی پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں صاحبان درد ان شہدا کو یاد کریں گئے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مجالس و محافل کا انعقاد کیاجائے گا۔

 

 

Add new comment