وہابی طالبان نے افغانستان کے سات صوبوں میں 23 مسلمان پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی کردئیے۔
ٹی وی شیعہ[انٹرنیشنل میڈیا]آج وہابی طالبان نے وحشت و بربریت کی انتہاکرتے ہوئے افغانستان کے سات صوبوں میں 23 مسلمان پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی کردئیے۔ افغان انٹیلی جنس حکام کے مطابق حملے افغانستان میں آج سے شروع ہونے والے صدارتی انتخابات کو سبوتاژ کرنے کے لئے کئے گئے۔ حملے صوبہ ننگرہار کے علاقہ چیرپارہ صوبہ غزنی کے علاقے دیک، صوبہ لوگر، کنڑ اور پکتیا میں کئے گئے۔ مشرقی اضلاع میں افغانستان کی مسلمان فوج کی وہابی طالبان کے خلاف کارروائی میں متعدد طالبان ہلاک ہوگئے۔
tvshia/urdu
Add new comment