ابو عبد الرحمن العراقی نامی معروف وہابی دہشت گرد قصاب جن کو صرف اور صرف مسلمانوں سے دشمنی ہے۔

ٹی وی شیعہ[نیوز ڈیسک]یہ ابو عبد الرحمن العراقی نامی معروف وہابی دہشت گرد کی تازہ تصویر ہے۔اس ملعون نے نہتے اور مظلوم مسلمانوں کو ہراساں کرنے کے لئے اپنی اس طرح  کی تصاویر ان دنوں انٹر نیٹ پر شائع کی ہیں۔یہ آج کل شام میں سرگرم دہشت گرد ٹولے داعش سے وابستہ ہے اور آئے دن اس طرح کی ظالمانہ کاروائیاں انجام دینےمیں مصروف ہے۔

۔

 ہماری خداوند عالم سے دعا ہے کہ وہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں تمام عالم اسلام کو امریکی ایجنٹوں اور سعودی عرب کے نوکر وہابیوں کے شر سے نجات دے۔آمین

resized 522729 812 عکس هایی تکان دهنده از وحشی ترین جنایتکار داعش در سوریه +18

tvshia.com/urdu

Add new comment