شام نے پاکستان کو تیں سو چھتیس طالبان دہشتگردوں کی لاشیں بھیج دی

شام نے پاکستان کو تیں سو چھتیس طالبان دہشتگردوں کی لاشیں بھیج دی

ٹی وی شیعہ (ویب ڈیسک،شیعت نیوز)شام نے پاکستان کو تیں سو چھتیس طالبان دہشتگردوں کی لاشیں بھیج دی ہیں جو تکفیری گروہ جبھۃ النصرۃ کے ساتھ شام کی فوج و ملت کے خلاف لڑ رہے تھے۔ سوریا الان ویب سائیٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سکیورٹی کے ایک اعلی عھدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان دہشتگردوں کی لاشیں ترکی سے پاکستان پنہچائي گئي ہیں۔ واضح رہے طالباں نے ڈیرہ اسماعیل خان کی جیل پر حملہ کرکے سیکڑوں دہشتگردوں کو بھگانے میں کامیابی حاصل کرلی تھی ۔ ان مفرور دہشتگردوں کو شام بھیجا گيا تھا جہاں وہ تکفیریوں کےساتھ ملت شام کا خون بہانے میں لگ گئے تھے۔

Add new comment