کوہاٹ میں دہشتگردوں کے حملےسے2ہلاک9زخمی
کوہاٹ میں دہشتگردوں کے حملےسے2ہلاک9زخمی
ٹی وی شیعہ (نیوز رپورٹر)تفصیلات کے مطابق ڈی پی او آفس کوہاٹ پر دہشتگردوں نے دستی بموں سے حملہ کردیا۔
جس کے بعد پولیس اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں 2 حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ حملہ آور دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی جاں بحق ہوگیا۔ واقعے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو کوہاٹ کے طبی مرکز منتقل کردیا گیا۔
Add new comment