تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سےگجرات میں 7 شیعہ مسلمان شہید
تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سےگجرات میں 7 شیعہ مسلمان شہید
ٹی وی شیعہ (پریس رپورٹ)گجرات کے نواحی علاقے میں سید طیب پھول شاہ کے ڈیرے پر کالعدم تنظیم کے تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 شیعہ مسلمان شہید ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق سید طیب پھل شاہ کے ڈیرہ پر لوگ بیٹھ کر باتیں کر رہے تھے کہ اچانک تین مسلح موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے سید طیب پھل شاہ اُس کے حقیقی بھائی اعجاز شاہ اُن کے بیٹوں ارجد شاہ، غلام عباس شاہ اور ملازم اعضاز اور وزیر آباد سے آئے مہمان غضنفر حسین اور علی عباس کو شہید کر دیا۔
Add new comment