شیعہ ڈرائیوروں کا وحشیانہ قتل عام
شیعہ ڈرائیوروں کا وحشیانہ قتل عام
{نکتہ نیوز بنقل از پرس ٹی وی} یو ٹیوب پر جاری کی گئی ایک نئی کلپ تکفیری وہابیوں کے ایک نئے ظلم اور بربریت سے پردہ اٹھا رہی ہے۔ ان عسکریت پسندوں نے کچھ ٹرکوں کو روکا اور ڈرائیوروں سے ان کے مذہب کے بارے میں بازپرس شرع کر دی
ڈرے ہوئے ڈرائیوروں نے اپنے آپ کو سنی بتایا۔ لیکن ان کو پتا چل گیا کہ یہ علوی ہیں {علوی شیعہ مذہب کا ایک فرقہ ہے} جیسے ہی ان کو یہ معلوم ہوا ان لوگوں نے ڈرائیوروں کو سڑک کے کنارے لے جاکر ان پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی اور ان کے ٹرکوں کو بھی آگ کے حوالہ کردیا۔
یہ کلپ اس وقت منتشر ہوئی ہے جبکہ وہابی گروہ النصرہ کے کمانڈر ابومحمد لاگولانی نے ایک پیغام میں دھمکی دی کہ ہمارے پاس ہزاروں راکٹ ہیں اور ہم علویوں کے گھروں پر راکٹوں سے حملہ کریں گے
شام میں 2011 سے جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک اس طرح کی کئی ویڈیوز منظر علم پر آ چکی ہیں جو امریکی حمایت یافتہ وہابیوں کی بربریت کو دکھا رہی ہیں کہ وہ کس طرح عام لوگوں کو مار رہے ہیں
اسی مہینہ 5 اکتوبر کو منتشر ہونے والی ایک کلپ میں دکھایا گیا تھا کہ کس طرح سے ان وہابی دہشت گردوں نے تین کردی باشندوں کو جنہیں دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ شامی فوج کے کردی فوجی تھے پر جلانے والا مائع ڈال کر انہیں آک لگا دیا تھا۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق مغربی قدرتیں اور منطقہ میں ان کے ہم پیمان ممالک خاص کر قطر، سعودی عرب اور ترکی ان دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں
اقوام متحدہ کے نمائندوں کے مطابق شام میں جنگ کے آغاز سے اب تک ایک لاکھ سے زیادہ لوگ مارے جا چکے ہیں اور تقریبا ستر لاکھ اسی {80} ہزار لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔
ویڈیوں دیکھنے کے لئے کلک کریں http://www.tvshia.com/farsi/index.php/news/2042
Add new comment