روس کی جنگی تیاریاں
روس کی جنگی تیاریاں
ٹی وی شیعہ(نیوز) روس کی اعلی سلامتی کونسل کے مطابق شام پر الزامات ابھی ثابت نہیں ہوئے اقوام متحدہ کی ٹیم تحقیق کررہی ہے اور اس صورتحال میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا شام کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کا منصوبہ احمقانہ اور غیر منطقی ہے۔
روسی میڈیا کے مطابق روس نے اپنی جنگی کشتی کو بحیرہ روم کی طرف روانہ کردیا ہے۔
Add new comment