حضرت زینب {س} کے روضہ کی دل وجان سےحفاظت کا عزم

(ابنا) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کےحرم کے اطراف میں دھشت گرد وہابیوں کی طرف سے کی جانی والی کاروائیوں میں  شدت آجانے کے بعد بہت سارے شیعوں اورسنیوں  نے حرم عقلیہ بنی ھاشم (س) کو بچانے کے لیے فوجی لباسمیں  اٹھ کھڑے ہوئے ہیں

ان دنوں حزب اللہ کی ایک اہم شخصیت کی تصویر سوشل نٹ ورک پر آئی ہے  جو روضہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا کوبچانے کے لیے شام پہنچ گئے ہیں
شیخ محمد یزبک جو حزب اللہ لبنان کے سینئر رکن اور انجمن شرعی  کے سربراہ بھی  ہیں۔

Add new comment