شیعوں کی حقانیت کو سعودی وہابیوں کو بھی ماننا پڑا
پیغمبر اسلام {ص} سے سوال کیا گیا کہ خیر البریہ سے مراد کون لوگ ہیں؟ آپنے فرمایا: علی اور ان کے شیعہ
یہ وہ خبر ہے جو سعودی کے وزارت اوقاف اور فلاحی امور کی ساءٹ پر ہے۔ اس میں کوءی شک نہیں ہے کہ اس خبر کے منتشر ہوتے ہی یہ وہابی اہنی کتابوں اور یقینا اس ساءٹ سے حذف کر دیں گے۔
سعودی کے وزارت اوقاف و فلاحی امود کی ساءٹ پر یہ مطلب ہے
جو خود شیعوں کی حقاینت اور سچایی کی دلیل ہے۔
اس ساءٹ پر تفسیر طبری سے سورہ مبارکہ بینہ کی 7 آیت کہ جسمیں خدا فرماتا ہے
إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ أُولَئِكَ هُمْ خَيْرُ الْبَرِيَّةِ
اس طرح سے آیا ہے. وَقَدْ : 29208 - حَدَّثَنَا اِبْن حُمَيْد , قَالَ : ثنا عِيسَى بْن فَرْقَد , عَنْ أَبِي الْجَارُود , عَنْ مُحَمَّد بْن عَلِيّ { أُولَئِكَ هُمْ خَيْر الْبَرِيَّة } فَقَالَ النَّبِيّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَنْتَ يَا عَلِيّ وَشِيعَتك "
یعنی پیغمبر اسلام {ص} سے سوال کیا گیا کہ خیر البریہ سے مراد کون لوگ ہیں؟ آپ نے فرمایا: علی اور ان کے شیعہ۔
اس میں کوءی شک نہیں ہے کہ اس خبر کے منتشر ہوتے ہی یہ وہابی اہنی کتابوں اور یقینا اس ساءٹ سے حذف کر دیں گے لیکن اس حقیقت کو کھی چھپا نہ سکیں گے
حقیقت چھپ نہیں سکتی کبھی باطل اصولوں سے
Add new comment