مفتی الاظہر:"مصر میں احتجاجی مظاہرہ کرنا سب پر واجب ہے"

 

 

یوسف قرضاوی"مصر میں مظاہرہ کرنا سب پر واجب ہے"
مصر کے مفتی "یوسف قرضاوی"نے فتوا دیا ہے کہ مصر میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنا سب پر واجب ہے

مفتی

یوسف قرضاوی کہ جنکو افراطی گروہوں کا معنوی باپ کہا جاتا ہے انہوں نے کل شام کو ایک فتوا دیا کہ مصر میں اس وقت مظاہرہ کرنا سب پر واجب ہے 
قرضاوی نے افراطی گروہوں اور مسلح افراد اور اپنے فتوں و متنازع بیانات کی وجہ سے بہت شہرت پایی ہے انہوں نے مصری حکمرانوں اور منطقہ کے دوسرے مملک از جملہ عربی ممالک سے "فوجی ظلم" کو روکنے کی اپیل کی ہے
اسی طرح قرضاوی نے اپنی رسمی ساءٹ پر پھر مصر کے تمام لوگوں سے درخواست کی "تمہارے بھاءی جو کہ قریب ہیں قتل کر دیے جاییں"ان کی مدد کے لیے مظاہرے کریں

Add new comment