پیامبر اسلام
پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے اپنی بعثت کے متعلق فرمایا : ” بعثت لاتمم مکارم الاخلاق“۔ مجھے اخلاق کی خوبیوں کو کامل کرنے کے لئے مبعوث کیا گیا ہے(۱) ۔ خداوند عالم نے انبیاء (علیہم السلام)کی بعثت کے متعلق سورہ حدید کی پچیسویں آیت میں فرمایا ہے
اس ویڈیو میںقرآن کی نطر سے اہداف بعثت آنبیا پر گفگو کی گئی ہے ، کہ پیغمبروں کو خدا وند عالم نے کیوں مبعوث کیا ہے؟
اس ویڈیو میں آھادیث کی روشنی میں نبوت کی ضرورت پر گفتگو کی گئی ہے ۔