عرفان اسلامی

روزہ کا اہم فایدہ یہ ہے کہ روزہ انسان کی روح کو »لطیف ، اس کے ارادہ کو قوی اور اس کے غرایز کو معتدل کرتا ہے ۔
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام قرآن کی اہمیت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اپنے بچوں کو سورہ یسین کی تعلیم دیں کیونکہ یہ سورہ قرآن کا ایک خوشبودار پھول ہے۔
ماہ رمضان برکتوں والا مہينہ ہے - اس ماہ کي عظمت کا اندازہ اس بات سے لگايا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسي پاک مہينے ميں ہوا اور يہ وہ کتاب ہے جو قيامت تک کے انسانوں کے ليۓ ہدايت کا ذريعہ ہے - رمضان کے مہينہ کي فضيلت کي وجہ اس مہينہ ميں قرآن کا نا
قال الرضا علیه السلام من قرا فى شهر رمضان اية من كتاب الله كان كمن ختم القران فى غيره من الشهور. امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: جو شخص رمضان کے مہینے مین قرآن کی ایک آیت کی تلاوت کرے گویا اس نے دوسرے مہینوں میں پورے قرآن کی تلاوت کی ہے
قال رسول اللہ صلى اللہ علیه و آله و سلمو هو شهر اوله رحمة و اوسطه مغفرة و اخرہ عتق من النار. رسول خدا صلى اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:رمضان وہ مہینہ ہے جس کا آغاز رحمت، درمیانے ایام مغفرت اور انتہا دوزخ کی آگ سے آزادی ہے
قال رسول الله صلى الله علیه و آله و سلم:لو يعلم العبد ما فى رمضان لود ان يكون رمضان السنة رسول خدا صلى الله علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: اگر بنده «خدا» کو معلوم ہوتا کہ رمضان کا مہینہ کیا ہے، (اور یہ کن برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے) وه چاہتا کہ پورا سال ہ
رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرہ عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا ہے، رمضان کی اہمیت کے بارے میں ﷲ تعالیٰ نے حضرت محمد سے ارشاد فرمایا کہ اگر مجھے آپ ﷺ کی اُمت کو جہنم میں ہی جلانا ہوتا تو رمضان کا مہینہ کبھی نہ بناتا۔
توبہ کی شرطیں آحادیث کی روشنی میں
توبہ کرنے سے انسان کی زندگی پر کیا اثر ہو تا ہے ۔
جس گھر میں قرآن کی تلاوت ہوتی ہے اس گھر پر رحمتوں کی بارش ہوتی ہے اور تلاوت کا اثر پورے گھرانے پر پڑتا ہے ۔ جو والدین قرآن کی تلاوت کرنے کو عادت بنا لیتے ہیں ، ان کے زیر تربیت بچوں کو بھی قرآن سے محبت پیدا ہوتی ہے اوروہ بھی قرآن کی تلاوت کرنا شروع کر دیتے
کلام ربانی کی تلاوت کا شغف رب العالمین سے محبت کی ایک عظیم علامت ہے۔اسی لیے محبوب اپنے محب پر اپنے بےپایاں نعمتوں کا نزول فرماتا ہے، مولائے کریم انہیں اپنے خاص مقرب بندوں میں شامل کرتے ہوئے ان کے دلوں کو سکون واطمینان کا گہوارہ بنا دیتا ہے۔

حضرت پیامبر گرامی کے مبعوث ہونے کا فلسفہ ہی قرآن کی تعبیر میں''یتلوعلیہم آیاتنا ویزکیھم ''ہے جس سے تلاوت کلام پاک کی اہمیت بخوبی واضح ہوجاتی ہے ۔

شیعوں کے نظر سے بدء کی حقیقت ۔۔۔
ماہ رمضان برکتوں والا مہینہ ہے ۔ اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسی پاک مہینے میں ہوا، رمضان المبارک کی فضیلت اور اس کے تقاضے یہ ہے کہ اﷲ تعالیٰ نے اس ماہِ مبارک کی اپنی طرف خاص نسبت فرمائی ہے۔
ماہ رمضان المبارک اپنے آپ کو برائیوں اور گناہوںسے پاک کرنے ، فضائل و کمالات سے آراستہ ہونے اور رب کریم سے قرب کاایک بہترین اورمناسب موقع ہے۔لیکن اس فرصت اور موقع سے صحیح اور مکمل استفادہ کرنا اسی وقت میسر ہے جب انسان اس مہینہ کی عظمت و فضیلت ، اس کے احکام
اس ویڈیو میں صبر کی اہمیّت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
اس ویڈیو میں صبر کی اہمیّت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

صفحات