مقالات
روایت میں منقول ہوا ہے کہ "جو شخص اللہ تعالی کی مساجد میں سے کسی مسجد میں جائے تو جب تک وہ گھر واپس آتا اسے ہر قدم کے بدلے میں دس نیکیاں ملتی ہیں اور اس کے دس گناہ محو ہوجاتے ہیں اور اس کے دس درجے بلند کئے جاتے ہیں
کتاب الکافی میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ دوستی کی کچھ شرطیں ہوتی ہیں۔ اگر یہ شرائط موجود ہیں تو اس دوستی سے وہ تمام شرعی ثمرات اور اس کے نتیجے میں ایمانی اخوت حاصل ہوگی جو دوستی کا فطری نتیجہ ہوتی ہے، ورنہ نہیں۔
یہ رات مبارک راتوں میں سے ہے، یہ رات قاضی الحاجات سے مناجات کی رات ہے ، اس رات توبہ، قبول اور دعا مستجاب ہوتی ہے ۔ جو بھی یہ رات عبادت میں بسر کرے گا اسے ۱۷۰ سال عبادت کا ثواب عطا کیا جائے گا ۔ اس رات کے چند مخصوص اعمال ہیں :
امام جعفر صادق علیہ السلام کا ایک قول مع تشریح بیان کیا۔ اس روایت میں شیطان کے غلبے سے بچنے کا طریقہ بتایا گيا ہے
مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی گہربار احادیث اور اہل بیت اطہار علیھم السلام کے ارشادات کا وہ انتخاب ہے جو قائد انقلاب اسلامی نے احادیث کی معتبر کتب سے فقہ کے دروس میں "حسن آغاز" کے عنوان سے مختصر شرح و توضیح کے ساتھ پیش کیا ہے۔
کتاب الکافی میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت منقول ہے کہ «المؤمنون خدم بعضهم لبعض» مومنین ایک دوسرے کے خدمت گار ہیں۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی اعلی کونسل کے رکن مرحوم آیت اللہ محمد مہدی آصفی کے چالیسویں کے پروگرام میں گزشتہ شب عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے خطاب کیا۔