پیامبر اسلام ( ص )
زوار کو کاظمین کی زیارت کرنے کے بعد مدائن کی طرف جناب سلمان محمدی کی زیارت کے لئے بھی جانا چاہئے
فدایان آپ کو مخاطب کرتے تھے تو محبت و عقیدت کے اظہار کے لیے کہتے تھے’’فَدِاکَ ابَی وَاُمیّ‘‘میرے ماں باپ آپ پر قربان۔کہنے والوں کو الفاظ کے معانی اچھی طرح معلوم ہوتے تھے
١۔پيغمبراکرم (ص) ماٴمورتهے کہ مباہلہ کے لئے کن لوگوں کواپنے ساته لائيں؟ ٢۔ان کے ميدان مباہلہ ميں حاضرہونے کامقصدکياتها؟ ٣۔آیہء شریفہ کے مطابق عمل کرتے ہوئے آنحضرت (ص) کن افراد کواپنے ساته لائے؟ ۴۔آیہء مباہلہ ميں حضرت علی عليہ السلام کامقام اوریہ کہ آیہء ش
مرسل اعظم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی گہربار احادیث اور اہل بیت اطہار علیھم السلام کے ارشادات کا وہ انتخاب ہے جو قائد انقلاب اسلامی نے احادیث کی معتبر کتب سے فقہ کے دروس میں "حسن آغاز" کے عنوان سے مختصر شرح و توضیح کے ساتھ پیش کیا ہے۔