امام صادق علیه السلام
اس میں مردے کا ثواب بھی لکھا جاتا ہے اور اسی طرح اس کے لئے بھی ثواب لکھا جاتا ہے
کتاب الکافی میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ دوستی کی کچھ شرطیں ہوتی ہیں۔ اگر یہ شرائط موجود ہیں تو اس دوستی سے وہ تمام شرعی ثمرات اور اس کے نتیجے میں ایمانی اخوت حاصل ہوگی جو دوستی کا فطری نتیجہ ہوتی ہے، ورنہ نہیں۔