امام حسینؑ نے فرمایا

تین لوگوں کے علاوه کسی کے سامنے اپنی حاجت بیان نه کرو: دیندار، صاحب مروت، یا وه شخص

لاتـَرفع حــاجَتَک إلاّ إلـى أحـَدٍ ثَلاثة: إلـى ذِى دیـنٍ، اَو مُــرُوّة اَو حَسَب

تین لوگوں کے علاوه کسی کے سامنے اپنی حاجت بیان نه کرو: دیندار، صاحب مروت، یا وه شخص جو خاندانی لحاظ سے اصالت رکھتا هو
(تحف العقول ، صفحه 251)

لا یأمَن یومَ القیامَةِ إلاّ مَن خافَ الله فِی الدُّنیا
قیامت میں کسی کو امان نهیں هے مگر جو شخص دنیا میں خوف خدا دل میں رکھتا هو
(مناقب ابن شهر آشوب ج/4 صفحه / 69)

اَلبُکاءُ مِن خَشیةِ اللهِ نَجآةٌ مِنَ النّارِ
خوف خدا سے گریه کرنا آتش جهنم سے نجات کا سامان هے
(حیات امام حسین جلد 1 /صفحه 183)

إنَّ أجوَدَ النَّاسِ مَن أعطیَ مَن لا یرجُو.
لوگوں میں سب سے زیاده سخی وه شخص هے جو امید نه رکھنے والوں کو بھی عطا کرتا هے
(کشف ‌الغمّة، ج2، صفحه 239 )

إِنَّ أَجْوَدَ النَّاسِ مَنْ أَعْطَى مَنْ لَا يَرْجُوه‏
حضرت امام حسین (علیہ السلام) نے فرمایا: بے شک سب سے زیادہ بخشنے والا وہ شخص ھے جو امید نہ رکھنے والے کو [بھی] عطا کرے ۔
بحارالأنوار جلد : 71 صفحه :

 بشکریہ:۔۔۔ 

http://www.wahidkhorasani.com/web/index.php?option=com_content&view=cate...

Add new comment