گلگت میں ایک اور شیعہ ڈرائیور شہید

ٹی وی شیعہ(ویب ڈیسک) تین دن قبل چلاس جاتے ہوئے شیعہ محمد علی امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے ہاتھوں اغوا کے بعد تشدد کر کہ شہید کر دیا ۔ شہید محمد علی پیشہ کے لحاظ سے ایک ڈائیور تھے جنہیں تین دن قبل چلاس جاتے ہوئے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان نے اغوا کر لیا تھا اور آج تشدد کے بعد محمد علی شہید کر دیا 
واضح رہے کے کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی اور طالبان کے دہشتگر محب وطن پاکسنیوں کا خون میں نہلا رہے ہیں جب ہمارے حکمران ان دہشتگردوں کے خوف سے ان سے مزاکرات کرنے پر بضد ہیں جبکے دہشتگرد ہمارے بذل حکمرانوں کی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بے گناہوں کا خون بہا رہے ہیں

Add new comment