شامی اپوزیشن امن کانفرنس میں اپنا نمایندہ بھیجے گی۔میڈیا
ٹی وی شیعہ(ویب نیوز)شام میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے اقوام متحدہ کے تحت امن کانفرنس میں شرکت پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق شام کے متحدہ اپوزیشن کے سربراہ احمد جربہ نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون سے ملاقات کی جس میں مجوزہ امن کانفرنس سے متعلق گفتگو کی۔ ترجمان کے مطابق احمد جربہ نے بتایا کہ شامی اپوزیشن امن کانفرنس میں اپنا نمایندہ وفد بھیجنے کے لیے تیار ہے۔
Add new comment