پشاور میں دھماکہ ۳۳ جاں بحق ۸۰ سے زائد زخمی

ٹی وی شیعہ(ویب ڈیسک)پشاور کے قصہ خوانی بازار میں خان رازق پولیس اسٹیشن کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد بھی شامل ہیں۔ شب قدر سے تعلق رکھنے والا بدقسمت خان شادی میں شرکت کیلئے پشاور آیا تھا۔ دھماکے میں دو خواتین اور 6 بچوں سمیت 33 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔

Add new comment