کراچی میں ذاکر اہلبیت علامہ سید کاشف زیدی شہید ہوگئے

ٹی وی شیعہ ( ویب ڈیسک)سفاری پارک کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ (یزید) اور لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے سر اور سینیے میں گولیاں مارذاکر اہلبیت علامہ سید کاشف زیدی والد سید اکبر زیدی کو شہید کردیا ہے۔

بشکریہ :۔ شیعت نیوز


Add new comment